اسباب فسخ نکاح - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
ہر سبب کے لئے آیت ، یا حدیث ، یا قول صحابی ، یا قول تابعی لایا گیا ہے ہر حدیث ، یا قول صحابی کے لئے اصلی کتاب سے پورا حوالہ دیا گیا ہے تاکہ ہر سبب محقق ہوجائے بہت آسان اندز میں لکھا ہے تاکہ ہر آدمی سمجھ جائے۔ اس زمانے کی مجبور عورتوں کے لئے بہت اچھا حل نکالا گیا ہے