Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 8

6 - 540
ہم اثمار الھدایہ ہی کو کیوںپڑھیں ؟

(١)
(٢)

(٣)
(٤)
(٥)
(٦)
(٧)
(٨)

(٩)
اس شرح میں ہر جگہ اصول لکھے گئے ہیں جن سے مسئلہ سمجھنا آسان ہوجاتا ہے اور اصول بھی یاد ہوجاتے ہیں 
اس شرح میں ہر مسئلے کے تحت تین حدیثیں ، تین حوالے ہیں جس سے دل کو سکون ہو جا تا ہے کہ کس مسئلے کے لئے کون سی حدیث ہے ۔
کوشش کی گئی ہے کہ احادیث صحاح ستہ ہی سے لائی جائے ، تاکہ حد یث مضبوط ہو ں ۔
صاحب ھدایہ جو حدیث لائے ہیں اس کی مکمل دو تخریج پیش کی گئی ہے ۔
ایک ایک مسئلے کو چار چار بار مختلف انداز سے سمجھا یا ہے ، جس سے مسئلہ آسانی سے سمجھ میں آ جاتا ہے۔
بلا وجہ اعتراض وجوابات نہیں لکھا گیا ہے۔  
سمجھانے کا انداز بہت آسان ہے ۔ 
پرانے اوزان کے ساتھ نئے اوزان مثلا گرام وغیرہ کو لکھ دیا گیا ہے ، جس سے پرانا اور نیا دو نوں وزنوں سے واقفیت ہو تی ہے۔ 
امام شافعی  کا مسلک انکی کتاب الام سے نقل کیا گیا ہے، اور انکی دلیل بھی صحاح ستہ سے دی گئی ہے۔ 

Flag Counter