Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 8

3 - 540
معذرت 
ہدایہ اولین میں سے کتاب العتاق تک پانچ جلدوں کی شرح لکھی جاچکی ہے اس کے بعد سے دو جلدیں ۔ چھٹی جلد ، اور  ساتویںجلد نہیں لکھ سکا ۔ طلبہ نے مطالبہ کیا کہ کتاب البیوع سے لکھ دیں کیونکہ یہ ابواب پڑھائے جاتے ہیں اور بہت مشکل ہیں اس لئے درمیان میں دو جلدیں چھوڑ کر کتاب البیوع سے دو جلدیں ۔ آٹھویں جلد اور نویں جلد لکھی جو ابھی پیش خدمت ہیں ۔ اور آگے ارادہ یہ ہے کہ ہدایہ جلد رابع سے کتاب الشفعہ لکھوں ، کیونکہ یہ پڑھائی جاتی ہے اور مشکل ہے ، پھر زندگی رہی اور صحت نے ساتھ دیا تو ان شاء اللہ  بقیہ جلدوں کو لکھوں گا اور اہل علم کی خدمت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کروں گا ، ابھی درمیان میں دو جلدوں کو چھوڑ دینے کا معذرت خواہ ہوں ۔
و السلام 
احقر ثمیر الدین قاسمی  غفر لہ  
  ملنے کے پتے

مولانا مسلم صاحب دہلی۔ امام مسجد بادل بیگ  
بازار سرکی والان 5005
حوض قاضی ، دہلی 
Pin 110006
Tel 09891 213348

ثاقب بک ڈپو 
مقام ،پوسٹ دیوبند  ضلع سہارنپور 
 یوپی۔ انڈیا
پین کوڈ  247554
tel 09412 496688

Flag Counter