Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 8

118 - 540
من الثمن لکونہا تابعة ف العقد علی ما عرف .

کہ وہ عقد کے تابع ہے ، جیسا کہ پہچانا گیا ۔
اصول  : صفت کے  بدلے میں کوئی قیمت نہیں ہوتی۔
تشریح  :  مشتری اس غلام کو لینا چاہتا ہے جس میں روٹی پکانے کی صفت نہیں ہے تو صفت کے بدلے میں کچھ قیمت کم نہیں ہوگی ، جو قیمت آپس میں طے ہوئی اسی پوری قیمت میں لے ۔ 
وجہ  : اس کی وجہ یہ فرماتے ہیں کہ روٹی پکانا صفت ہے اور صفت کے بدلے کوئی قیمت نہیں ہوتی ، کیونکہ وہ عقد کے تابع ہوتی ہے اس لئے پوری قیمت میں ہی لینی ہوگی۔ (٢) اس  قول تابعی میں ہے ۔عن الشعبی فی رجل اشتری رقیقا جملة فوجد بعضھم عیبا قال یردھم جمیعا او یأخذھم جمیعا (مصنف عبد الرزاق ، باب الرجل یشتری المبیع جملة فیجد فی بعضہ عیبا، ج ثامن، ص١٢١، نمبر١٤٧٧٨)اس اثر میں ہے کہ تمام مبیع لے یا تمام چھوڑ دے۔ 

Flag Counter