Deobandi Books

عباد الرحمن کے اوصاف وصف نمبر 1 تواضع

9 - 50
فوقف النبی ا فقال اعطونی ردائی لوکان لی عدد ھذہ العضاہ نَعَمُ لقسمتہ بینکم ثم لا تجدونی بخیلاً ولاکذوباً ولاجباناً (رواہ البخاری،مشکوة صفحہ ٥١٩)
	حضرت جبیر بن مطعم  صاس وقت کا واقعہ بیان کرتے ہیں ،جب وہ رسول اللہ  ا کے ہمراہ غزوہ حنین سے واپس آرہے تھے کہ ''راستے میں ایک مقام پر''کچھ (غریب) دیہاتی آپ  ا کو لپٹ گئے اور غنیمت کا مال مانگنے لگے اور اس حد تک پیچھے پڑ گئے کہ آپ  ا  کو ''کھینچتے ہوئے''ایک کیکر کے درخت تک لے گئے ،وہاں آپ  اکی چادر کیکر کے کانٹوں میں الجھ کر رہ گئی۔ آپ  ا (بڑی بے چارگی کے ساتھ) رک گئے اور فرمایا :  لائو  !  میری چادر تو دے دو…اگر میرے پاس ان خاردار درختوں کے برابر بھی چوپائے یعنی بکریاں اور اونٹ وغیرہ ہوتے تو میں ان سب کو تمھارے درمیان تقسیم کر دیتا،اور تم جان لیتے کہ نہ میں بخیل ہوں … نہ جھوٹا وعدہ کرنے والا…اور نہ جھوٹے دل والا ہوں…(بعض روایات میں یہ بھی ہے کہ مال موجود تھا اور عطا فرمایا جیسے حضرت انس  ص کی روایات میں ہے)
 	عن انس ص ان رجلا سال النبی اغنماًبین جبلین فاعطاہ ایاہ فاتی قومہ فقال ای قوم اسلموا فواللہ ان محمد ا لیعطی عطاء مایخاف الفقر (رواہ مسلم مشکوة صفحہ ٥١٩)
	حضرت انس  ص فرماتے ہیں…ایک شخص نے آپ  اسے اتنی بکریاں مانگیں جو پہاڑوں کے درمیانی نالے کو بھر دے، چنانچہ آپ  انے اسے اتنی ہی بکریاں دے دیں ، اس کے بعد وہ شخص اپنی قوم میں آیا اور کہا…اے میری قوم کے لوگو…اسلام قبو ل کر لو… اللہ تعالیٰ کی قسم محمد  ا اتنا دیتے ہیں کہ افلاس اور محتاجی سے بھی نہیں ڈرتے۔
	عن انس ص قال کنت امشے مع رسول اللہ  ا وعلیہ برد نجرانی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
291 عبادالرحمن کے اوصاف 2 1
292 وصف نمبر ١ 2 1
293 واقعہ نمبر١ : حضرةابو ذر غفاری صکے تواضع کا چرچا فرشتوں میں 15 292
294 واقعہ نمبر٢: ایک اللہ والے کا قصہ 17 292
295 واقعہ نمبر٣ :حضرت ابراہیم بن ادھم رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع… 19 292
296 واقعہ نمبر٤ : حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور دین پور شریف 19 292
297 واقعہ نمبر٥: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور مجمع مریدین 20 292
298 واقعہ نمبر ٦: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور درسِ بخاری شریف: 21 292
299 واقعہ نمبر ٧: حضرت بایزید بوسطامی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تفصیلی قصہ 21 292
300 واقعہ نمبر ٨:شیخ الہند رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع 22 292
301 واقعہ نمبر ٩: حضرت مولانا مظفر حسین کاندھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع 23 292
302 واقعہ نمبر ١٠ :حضرت گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع: 23 292
303 واقعہ نمبر ١١: شیخ الہند اور قصہ وعظ 24 292
304 واقعہ نمبر١٢: حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور استاذ کا احترام 25 292
305 واقعہ نمبر ١٣: عبد اللہ ابن مبارک رحمہ اللہ تعالیٰ کا مسکین مولانا سے احسان 25 292
306 واقعہ نمبر ١٤: حضرت فاروقِ اعظم ص …اور گورنر کو معزول کرنا 26 292
307 واقعہ نمبر١٥: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور عظمتِ استاذ 27 292
308 واقعہ نمبر ١٦: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور کتاب کے سرِ ورق کا قصہ 27 292
309 واقعہ نمبر ١٧: مولانا عبد القدوس گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ کا طریقہ اصلاح 28 292
310 ولی اللہ بنانے والے پانچ اعمال 34 1
311 واقعہ نمبر 1 38 310
312 واقعہ نمبر ٢: 39 310
313 باہمت خواتین کے چند قصے 40 310
314 واقعہ نمبر ٢ 41 310
315 (٥) قلب کی حفاظت کرنا 49 310
Flag Counter