Deobandi Books

عباد الرحمن کے اوصاف وصف نمبر 1 تواضع

41 - 50
پر غالب ہے…اور کیا خوب سبق سکھا رہی ہے … ایک کے ہو جائو… سب تمھارے ہو جائیں گے…اگر اس ایک کو چھوڑو گے… سب بیگانے ہو جائیں گے۔	   
  نگاہِ اقرباء  بدلی  مزاج  دوستاں  بدلا	   نظراک ان کی کیا بدلی کہ کل سارا جہاں بدلا
	خواتین …اس بچی کے قصے سے عبرت حاصل کریں … ہمت کر کے شرعی پردہ کا اعلان کریں …لیکن؟…ہمت کہاں سے اس بچی کو ملی؟…اس ہمت کا معدن اور مرکز کیا ہے؟…حضرت مولانا محمد احمد رحمہ اللہ تعالیٰ کا شعر ہے۔
         تنہا نہ چل سکو  گے محبت  کی راہ  میں          میں چل رہا ہوں آپ میرے ساتھ آئیے
	اور ہمارے حضرت والا نے اس کا پتہ درج ذیل اشعار میں دیا ہے۔
	یہ ملتی ہے  خد  ا کے عاشقوں سے 		دعائوں سے  اوران کی صحبتوںسے
		مجھے  کچھ  خبر  نہیں تھی  تیرا  درد  کیا  ہے  یا رب 					تیرے  عاشقوں  سے سیکھا  تیرے  سنگِ در پہ  مرنا					کسی  اہل  دل  کی  صحبت  جو  ملی  کسی  کو  اختر 				 	 ا  سے  آ  گیا  ہے  جینا  اسے  آ  گیا   ہے  مرنا
	عمر بھرکاتجربہ  اختر کا ہے یہ دوستو!		گر خدا چاہے تو پہلے عاشقِ ابرابر ہو
	ہمارے حضرت والا فرماتے ہیں… جو غیر سے منہ موڑے گا… دل پر حسر ت اٹھا ئے گا …اللہ تعالیٰ اس کواپنی آغوش رحمت میں لے لے گا…حضرت والا کو شعر ہے ۔
		میرے حسرت زدہ دل پر انھیں یوں پیار آتا ہے
		کہ جیسے چوم لے ماں چشمِ نم سے اپنے بچے  کو
	اللہ والوں سے عقیدت اور ان کی اصلاحی مجالس میں شرکت کا اثر یہی ہوتا ہے … جو اس چھوٹی عمرکی بچی پرنظر آرہا ہے۔
   واقعہ نمبر ٢:  ایک خاتون بے دینی اور گمراہی میں اتنی آگے تھی …کہ بعض مغربی ممالک میں بے پردہ ڈرائیونگ کرتی رہی…اچانک اس کی قسمت جاگ اٹھی…ایک اللہ والے سے عقیدت ہوگئی…میاں بیوی دونوں نے اصلاحی تعلق قائم کیا…مجالس میں شرکت شروع ہوئی …ایک دن وہ بھی آگیا … باہمت
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
291 عبادالرحمن کے اوصاف 2 1
292 وصف نمبر ١ 2 1
293 واقعہ نمبر١ : حضرةابو ذر غفاری صکے تواضع کا چرچا فرشتوں میں 15 292
294 واقعہ نمبر٢: ایک اللہ والے کا قصہ 17 292
295 واقعہ نمبر٣ :حضرت ابراہیم بن ادھم رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع… 19 292
296 واقعہ نمبر٤ : حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور دین پور شریف 19 292
297 واقعہ نمبر٥: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور مجمع مریدین 20 292
298 واقعہ نمبر ٦: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور درسِ بخاری شریف: 21 292
299 واقعہ نمبر ٧: حضرت بایزید بوسطامی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تفصیلی قصہ 21 292
300 واقعہ نمبر ٨:شیخ الہند رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع 22 292
301 واقعہ نمبر ٩: حضرت مولانا مظفر حسین کاندھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع 23 292
302 واقعہ نمبر ١٠ :حضرت گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع: 23 292
303 واقعہ نمبر ١١: شیخ الہند اور قصہ وعظ 24 292
304 واقعہ نمبر١٢: حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور استاذ کا احترام 25 292
305 واقعہ نمبر ١٣: عبد اللہ ابن مبارک رحمہ اللہ تعالیٰ کا مسکین مولانا سے احسان 25 292
306 واقعہ نمبر ١٤: حضرت فاروقِ اعظم ص …اور گورنر کو معزول کرنا 26 292
307 واقعہ نمبر١٥: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور عظمتِ استاذ 27 292
308 واقعہ نمبر ١٦: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور کتاب کے سرِ ورق کا قصہ 27 292
309 واقعہ نمبر ١٧: مولانا عبد القدوس گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ کا طریقہ اصلاح 28 292
310 ولی اللہ بنانے والے پانچ اعمال 34 1
311 واقعہ نمبر 1 38 310
312 واقعہ نمبر ٢: 39 310
313 باہمت خواتین کے چند قصے 40 310
314 واقعہ نمبر ٢ 41 310
315 (٥) قلب کی حفاظت کرنا 49 310
Flag Counter