Deobandi Books

عباد الرحمن کے اوصاف وصف نمبر 1 تواضع

21 - 50
    واقعہ نمبر ٦:  حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور درسِ بخاری شریف:درس کے بعد حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ طلبہ کے سوالیہ پرچے پڑھتے اور جواب عنایت فرماتے…ایک مرتبہ ایک پرچہ اٹھایا…(اس پر لکھا تھا) فلاں طالب علم حضرة کو گالیاں دیتا رہتا ہے … پڑھتے ہی حضرة نے فرمایا…میں نے اس کو معاف کردیا ہے،لہٰذا کسی کو اس کے ساتھ بغض رکھنا،اس سے نفرت کرنا جائز نہیں ۔سچ ہے کہ اللہ والے اپنی ذات کے لیے کسی سے انتقام نہیں لیتے…
	حضرت بایزید بوسطامی رحمہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ
		''ان المنتقم لایکون ولیائ''
    واقعہ نمبر ٧:  حضرت بایزید بوسطامی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تفصیلی قصہ :ایک مرتبہ مریدین کے ہمراہ تشریف لے جا رہے تھے کسی نے اوپر منزل سے راکھ پھینکی … جس پر آپ نے زور سے الحمد للہ کہا …مریدین کو تعجب ہوا …حضرت الحمدللہ کیسے ؟ آپ ہمیں اجازت دیجئے جس نے یہ حرکت کی ہے اس کواتنا ماریں کہ چھپکلی کی طرح دیوار سے چپکا دیں…حضرت نے فرمایا … تم مجھے چھوڑ دو …تم میرے ساتھ چلنے کے لائق نہیں ہو …کیوں؟اس لیے کہ ان المنتقم لا یکون ولیا… جو اپنی ذات کے لیے دوسروں سے بدلہ لیتا ہے وہ اللہ تعالیٰ کا ولی نہیں ہو سکتا …پھر فرمایا …کہ اس موقع پر دوسنتیں ہیں …ایک تو ہر ایک کو معلوم ہے کہ انا للہ و اناالیہ راجعون میں نے اس پر بھی عمل کیا …لیکن آہستہ کہا… اور دوسری سنت الحمدللہ علی کل حال ہے …جس سے اکثر لوگ غافل ہیں …اس لیے میں نے زور سے کہہ کر اس پر عمل کیا …فرمایا یہ صرف زبان سے نہیں بلکہ حقیقت بھی یہی ہے کیوں ؟…اس لیے کہ جو سر آگ برسانے کا لائق ہو بجائے آگ اگر اس پر راکھ برسائی جائے تو اس کو کیا الحمدللہ نہیں کہنا چاہیئے؟ سو کوڑے سزا جس کو سنائی جائے …اگر پچاس پر سزا بند کر دی جائے … تو کیا وہ انا للہ و اناالیہ راجعون کہے گا … کہ بڑا نقصان ہو ا …  پچاس رہ گئے…یا الحمد للہ کہے گا …شکر
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
291 عبادالرحمن کے اوصاف 2 1
292 وصف نمبر ١ 2 1
293 واقعہ نمبر١ : حضرةابو ذر غفاری صکے تواضع کا چرچا فرشتوں میں 15 292
294 واقعہ نمبر٢: ایک اللہ والے کا قصہ 17 292
295 واقعہ نمبر٣ :حضرت ابراہیم بن ادھم رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع… 19 292
296 واقعہ نمبر٤ : حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور دین پور شریف 19 292
297 واقعہ نمبر٥: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور مجمع مریدین 20 292
298 واقعہ نمبر ٦: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور درسِ بخاری شریف: 21 292
299 واقعہ نمبر ٧: حضرت بایزید بوسطامی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تفصیلی قصہ 21 292
300 واقعہ نمبر ٨:شیخ الہند رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع 22 292
301 واقعہ نمبر ٩: حضرت مولانا مظفر حسین کاندھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع 23 292
302 واقعہ نمبر ١٠ :حضرت گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع: 23 292
303 واقعہ نمبر ١١: شیخ الہند اور قصہ وعظ 24 292
304 واقعہ نمبر١٢: حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور استاذ کا احترام 25 292
305 واقعہ نمبر ١٣: عبد اللہ ابن مبارک رحمہ اللہ تعالیٰ کا مسکین مولانا سے احسان 25 292
306 واقعہ نمبر ١٤: حضرت فاروقِ اعظم ص …اور گورنر کو معزول کرنا 26 292
307 واقعہ نمبر١٥: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور عظمتِ استاذ 27 292
308 واقعہ نمبر ١٦: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور کتاب کے سرِ ورق کا قصہ 27 292
309 واقعہ نمبر ١٧: مولانا عبد القدوس گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ کا طریقہ اصلاح 28 292
310 ولی اللہ بنانے والے پانچ اعمال 34 1
311 واقعہ نمبر 1 38 310
312 واقعہ نمبر ٢: 39 310
313 باہمت خواتین کے چند قصے 40 310
314 واقعہ نمبر ٢ 41 310
315 (٥) قلب کی حفاظت کرنا 49 310
Flag Counter