Deobandi Books

عباد الرحمن کے اوصاف وصف نمبر 1 تواضع

10 - 50
غلیظ الحاشیة فادر کہ اعرابی فجبذہ بردائہ جبذة شدیدة ورجع نبی اللہ ا فی نحر الا عرابی حتی نظرت الی صفحة عاتق رسول اللہ ا قد اثرت بھا حاشیة البرد من شدة جبذتہ ثم قال یا محمد مرلی من مال اللہ الذی عندک فالتفت الیہ رسول اللہ  ا ثم ضحک ثم امرلہ  بعطائ(متفق علیہ مشکوة صفحہ ٥١٨)
 	 حضرت انس  صفرماتے ہیں کہ (ایک دن میں رسول اللہ  ا کے ساتھ چل رہا تھا) اس وقت آپ  اکے جسم پریمن کے شہر''نجران'' کی بنی ہوئی (دھاری دھار)چادر تھی جس کے کنارے دبیز اور موٹے تھے،(اچانک راستے میں )ایک دیہاتی آپ ا سے مل گیا اور اس نے (اپنی طرف متوجہ کر نے کے لیے) آپ  ا کی چادر کو پکڑ کر اتنی زور سے کھینچا کہ نبی  ا کھیچ کر اُس کے سینے کے قریب آلگے …میں نے نظر اٹھا کر دیکھا … اس دیہاتی کا اس قدر سختی سے چادر کھینچنے سے… آپ  اکی گردن مبارک پر چادر کے کنارے کی رگڑ کا نشان پڑ گیا… پھر اس دیہاتی نے کہا…اے محمد  ا…تمھارے پاس اللہ تعالیٰ کاجو مال ہے … اس میں سے مجھے کچھ دلائو… آپ  ا نے پہلے تو ''حیرت کے ساتھ''اس کی طرف دیکھا …پھر(ازراہِ تلطف )مسکرائے اور اس کو کچھ دیئے جانے کا حکم صادر فرمایا ۔
	فرمایا جہنم پر وہ شخص حرام ہے جو  لین …نرم مزاج ہو… بھیڑیا نہ ہو… آج ہر آدمی بھیڑیا بننے کے چکر میں ہے… میرے اندر خوب شدت ہو… دوسروں پر میرا رعب ہو …انا للہ وانا الیہ راجعون۔
  	آ گے فرمایا آ پ  انے… ''قریب''  وہ شخص جو'' ھین'' ہو…''لین'' ہو… ''قریب''  صاحب حاجت کے لیے وہ قریب بھی ہو… جب بھی کوئی ملنا چاہے اس سے مل
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
291 عبادالرحمن کے اوصاف 2 1
292 وصف نمبر ١ 2 1
293 واقعہ نمبر١ : حضرةابو ذر غفاری صکے تواضع کا چرچا فرشتوں میں 15 292
294 واقعہ نمبر٢: ایک اللہ والے کا قصہ 17 292
295 واقعہ نمبر٣ :حضرت ابراہیم بن ادھم رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع… 19 292
296 واقعہ نمبر٤ : حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور دین پور شریف 19 292
297 واقعہ نمبر٥: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور مجمع مریدین 20 292
298 واقعہ نمبر ٦: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور درسِ بخاری شریف: 21 292
299 واقعہ نمبر ٧: حضرت بایزید بوسطامی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تفصیلی قصہ 21 292
300 واقعہ نمبر ٨:شیخ الہند رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع 22 292
301 واقعہ نمبر ٩: حضرت مولانا مظفر حسین کاندھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع 23 292
302 واقعہ نمبر ١٠ :حضرت گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع: 23 292
303 واقعہ نمبر ١١: شیخ الہند اور قصہ وعظ 24 292
304 واقعہ نمبر١٢: حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور استاذ کا احترام 25 292
305 واقعہ نمبر ١٣: عبد اللہ ابن مبارک رحمہ اللہ تعالیٰ کا مسکین مولانا سے احسان 25 292
306 واقعہ نمبر ١٤: حضرت فاروقِ اعظم ص …اور گورنر کو معزول کرنا 26 292
307 واقعہ نمبر١٥: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور عظمتِ استاذ 27 292
308 واقعہ نمبر ١٦: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور کتاب کے سرِ ورق کا قصہ 27 292
309 واقعہ نمبر ١٧: مولانا عبد القدوس گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ کا طریقہ اصلاح 28 292
310 ولی اللہ بنانے والے پانچ اعمال 34 1
311 واقعہ نمبر 1 38 310
312 واقعہ نمبر ٢: 39 310
313 باہمت خواتین کے چند قصے 40 310
314 واقعہ نمبر ٢ 41 310
315 (٥) قلب کی حفاظت کرنا 49 310
Flag Counter