Deobandi Books

عباد الرحمن کے اوصاف وصف نمبر 1 تواضع

23 - 50
رحمہ اللہ تعالیٰ کیا چیز ہیں۔
   واقعہ نمبر ٩:   حضرت مولانا مظفر حسین کاندھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع:حضرت مولانا مظفر حسین کاندھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ کا شمار بھی اکابر دیوبند میں ہے ۔ان کے علم و فضل کا اندازہ اس سے لگیا جا سکتا ہے کہ وہ حضرت شاہ محمد اسحٰق صاحب رحمتہ اللہ علیہ کے بلاواسطہ شاگرد اور حضرت شاہ عبد الغنی صاحب محدثِ دھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے ہم سبق ہیں ۔وہ ایک مرتبہ کہیں تشریف لے جارہے تھے کہ راستے میں ایک بوڑھا ملا جو بوجھ لیے جا رہا تھا ،بوجھ زیادہ تھا وہ بمشکل چل رہا تھا۔حضرت مولانا مظفر حسین صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ نے یہ حال دیکھا توا س سے وہ بوجھ لے لیا اور جہاں وہ لے جانا چاہتا تھا وہاں وہ پہنچا دیا۔اس بوڑھے نے اس سے پوچھا! ''اجی تم کہاں رہتے ہو؟''انھوں نے کہا:''بھائی!میں کاندھلہ میں رہتا ہوں۔ ''اس نے کہا: ''وہاں مولوی مظفر حسین ولی ہیں''اور یہ کہہ کر ان کی بڑی تعریفیں کیں،مگر مولانا رحمہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا:''اور تو اس میں کوئی بات نہیں ہے،ہاں نماز تو پڑھ لیتا ہے۔'' اس نے کہا ''واہ میاں! تم ایسے بزرگ کو ایسا کہو؟''مولانا رحمہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا :میں ٹھیک کہتا ہوں۔''وہ بوڑھا ان کے سر پر ہوگیا،اتنے میںایک اور شخص آگیا جو مولانا رحمہ اللہ تعالیٰ کو جانتا تھا،اس نے بوڑھے سے کہا ''بھلے مانس!مولوی مظفر حسین یہی ہے''اس پر وہ بوڑھا مولانا سے لپٹ کر رونے لگے۔
  واقعہ نمبر ١٠ :حضرت گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع:  حضرت علامہ انور شاہ صاحب کشمیری رحمہ اللہ تعالیٰ جیسے پایہ محقق جو علامہ شامی رحمہ اللہ تعالیٰ کو ''فقیہ النفس'' کا مرتبہ دینے کے لیے تیار نہ تھے،حضرت گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ کو ''فقیہ النفس ''فرمایا کرتے تھے۔ان کے بارے میں حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ واقعہ بیان فرماتے ہیں کہ:حضرت مولانا گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ ایک مرتبہ حدیث کا سبق پڑھا رہے تھے کہ بارش آگئی۔سب طلباء کتابیں لے لے کر اندر کو بھاگے مگر مولانا سب طلباء کی جوتیاں جمع کر رہے تھے کہ اٹھا کر لے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
291 عبادالرحمن کے اوصاف 2 1
292 وصف نمبر ١ 2 1
293 واقعہ نمبر١ : حضرةابو ذر غفاری صکے تواضع کا چرچا فرشتوں میں 15 292
294 واقعہ نمبر٢: ایک اللہ والے کا قصہ 17 292
295 واقعہ نمبر٣ :حضرت ابراہیم بن ادھم رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع… 19 292
296 واقعہ نمبر٤ : حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور دین پور شریف 19 292
297 واقعہ نمبر٥: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور مجمع مریدین 20 292
298 واقعہ نمبر ٦: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور درسِ بخاری شریف: 21 292
299 واقعہ نمبر ٧: حضرت بایزید بوسطامی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تفصیلی قصہ 21 292
300 واقعہ نمبر ٨:شیخ الہند رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع 22 292
301 واقعہ نمبر ٩: حضرت مولانا مظفر حسین کاندھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع 23 292
302 واقعہ نمبر ١٠ :حضرت گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع: 23 292
303 واقعہ نمبر ١١: شیخ الہند اور قصہ وعظ 24 292
304 واقعہ نمبر١٢: حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور استاذ کا احترام 25 292
305 واقعہ نمبر ١٣: عبد اللہ ابن مبارک رحمہ اللہ تعالیٰ کا مسکین مولانا سے احسان 25 292
306 واقعہ نمبر ١٤: حضرت فاروقِ اعظم ص …اور گورنر کو معزول کرنا 26 292
307 واقعہ نمبر١٥: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور عظمتِ استاذ 27 292
308 واقعہ نمبر ١٦: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور کتاب کے سرِ ورق کا قصہ 27 292
309 واقعہ نمبر ١٧: مولانا عبد القدوس گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ کا طریقہ اصلاح 28 292
310 ولی اللہ بنانے والے پانچ اعمال 34 1
311 واقعہ نمبر 1 38 310
312 واقعہ نمبر ٢: 39 310
313 باہمت خواتین کے چند قصے 40 310
314 واقعہ نمبر ٢ 41 310
315 (٥) قلب کی حفاظت کرنا 49 310
Flag Counter