Deobandi Books

عباد الرحمن کے اوصاف وصف نمبر 1 تواضع

26 - 50
صدمہ ہوا اور پیچھے چلے دوسرے ،تیسرے مجلس میں جا کر ملاقات ہوئی عبد اللہ ابن مبارک رحمہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ بھائی کہاں تھے آپ، انھوں نے کہا اس طرح میں جیل میں تھاقرض لیا تھا پھر کیا ہوا کہا کوئی اللہ تعالیٰ کا نیک بندہ آیا تھا سرائے میں انھوں نے میرا قرض ادا کردیا ا ور پھر میں رہا ہوگیا کہا چلو بہت اچھی بات ہے یہ نہیں فرمایا کہ وہ میں ہوں جس نے تیرا قرض ادا کیا پھر جب  عبد اللہ ابن مبارک رحمہ اللہ تعالیٰ کا انتقال ہوا تو انتقال کے بعد اس قرض خواں نے بتا یا کہ مولانا کا قرض تو عبد اللہ ابن مبارک رحمہ اللہ تعالیٰ نے ادا کیا تھا انسان جب اللہ تعالیٰ کو خوش کرنے کے لیئے کوئی عمل کرتا ہے تو اس پر اتراتا نہیں ہے عجب نہیں کرتا کہ میں نے ایسا کیا میں نے ایسا کیا تو دوستو! ہر گناہ چھوڑنا آسان ہے سب سے مشکل گناہ کیا ہے؟ میں ایسا ہوں میں ویسا ہوں اور خصوصاً دینی اعتبار سے ایسا سمجھنا یہ ایسا گنا ہ ہے جو انسان کو تباہ کر دیتا ہے اس لیے یہاں ایک تعلیم یہ بھی ہے کہ ایک سبق یہ بھی ہے کہ نیک بننا فرض ہے اور اپنے آپ کو نیک سمجھنا حرام ہے اللہ تعالیٰ نے حکم دیا یا ایھا الذین اٰمنو اتقو اللہ اے ایمان والو تقویٰ سے رہو کیا مطلب ہے نیک بنو اتقو امر ہے نیک بننا فرض ہے اور فرمایا فلا تزکو انفسکم اپنے آپ کو نیک مت سمجھو تو یہاں ایک سبق یہ بھی پڑھایا جاتا ہے کہ نیک بننا فرض ہے اور اپنے آپ کو نیک سمجھنا حرام ہے جو اپنے کو نیک سمجھتا ہے مارا جاتا ہے۔
   واقعہ نمبر ١٤:   حضرت فاروقِ اعظم  ص …اور گورنر کو معزول کرنا:حضرت فاروقِ اعظم  ص  نے ایک شخص کو کسی علاقے کے گورنر بنایا… رخصت کرتے وقت …ان کو نصیحتیں کرتے ہوئے… مدینہ منورہ سے باہر نکلے …''عوالی '' میں پہنچے …وہاں ایک درخت کے نیچے بیٹھ کر کے ان کو سمجھا رہے تھے …قریب میںجو گھر تھے … ان کے چھوٹے بچے آئے… حضرت عمر فاروق  ص  کابارعب ،طاقتور اورجسیم انسان تھے …لمبے لمبے بال رکھے ہوئے تھے…بعض بچے ایک کندھے پراور بعض دوسرے کندھے پر بیٹھ گئے… اور ان کو سیڑھی بنا
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
291 عبادالرحمن کے اوصاف 2 1
292 وصف نمبر ١ 2 1
293 واقعہ نمبر١ : حضرةابو ذر غفاری صکے تواضع کا چرچا فرشتوں میں 15 292
294 واقعہ نمبر٢: ایک اللہ والے کا قصہ 17 292
295 واقعہ نمبر٣ :حضرت ابراہیم بن ادھم رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع… 19 292
296 واقعہ نمبر٤ : حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور دین پور شریف 19 292
297 واقعہ نمبر٥: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور مجمع مریدین 20 292
298 واقعہ نمبر ٦: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور درسِ بخاری شریف: 21 292
299 واقعہ نمبر ٧: حضرت بایزید بوسطامی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تفصیلی قصہ 21 292
300 واقعہ نمبر ٨:شیخ الہند رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع 22 292
301 واقعہ نمبر ٩: حضرت مولانا مظفر حسین کاندھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع 23 292
302 واقعہ نمبر ١٠ :حضرت گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع: 23 292
303 واقعہ نمبر ١١: شیخ الہند اور قصہ وعظ 24 292
304 واقعہ نمبر١٢: حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور استاذ کا احترام 25 292
305 واقعہ نمبر ١٣: عبد اللہ ابن مبارک رحمہ اللہ تعالیٰ کا مسکین مولانا سے احسان 25 292
306 واقعہ نمبر ١٤: حضرت فاروقِ اعظم ص …اور گورنر کو معزول کرنا 26 292
307 واقعہ نمبر١٥: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور عظمتِ استاذ 27 292
308 واقعہ نمبر ١٦: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور کتاب کے سرِ ورق کا قصہ 27 292
309 واقعہ نمبر ١٧: مولانا عبد القدوس گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ کا طریقہ اصلاح 28 292
310 ولی اللہ بنانے والے پانچ اعمال 34 1
311 واقعہ نمبر 1 38 310
312 واقعہ نمبر ٢: 39 310
313 باہمت خواتین کے چند قصے 40 310
314 واقعہ نمبر ٢ 41 310
315 (٥) قلب کی حفاظت کرنا 49 310
Flag Counter