Deobandi Books

عباد الرحمن کے اوصاف وصف نمبر 1 تواضع

8 - 50
آنکھیں چارہوتیں تو آپ  ا  تبسم فرماتے… مسکراتے اور صحابہ  ث  بھی مسکراتے۔
	حضرت انس  ص  سے روایت ہے فرماتے ہیں: کان رسول اللہ ا اذا دخل المسجد لم یرفع احد راسہ غیر ابی بکر و عمر کانا یتبسمان الیہ ویتبسم الیھما (رواہ الترمذی مشکواة ٥٦٠) جب آپ  امسجد میں تشریف لاتے تو ہیبت کی وجہ سے کوئی اپنا سر نہیں اٹھاتا سوائے ابوبکر اور عمر  ث یہ دونوں آپ  ا کی طرف دیکھ کر مسکراتے اور آپ  ا ان کی طرف دیکھ کر مسکراتے…گویا 
		     دونوں  جانب سے  اشارے ہو چکے 
		     ہم  تمھارے  تم  ہمارے  ہو  چکے 
	حضر ت مفتی رشید احمد صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے تھے کہ عرب میںآپ  اکے بہت سارے اخلاق اس وقت بھی زندہ ہیں…یہاں آ پ گاڑی چلاتے ہو…غلطی ہو جاتی ہے تھوڑی بہت …تو ادھر سے بھی گالی …اُدھر سے بھی گالی… ہر ایک کا دماغ گرم… ہر ڈرائیور کہتا ہے گاڑی چلانا آتاہی نہیں…سڑک پرآگئے …جو گالیاں وہ دیتے ہیںآپ لوگ سب جانتے ہیں… غلطی اپنی بھی ہو تو بھی دوسروں کو گالی …حضرت نے فرمایا… سعودی 
عرب میںکیاہوتا ہے؟ کسی سے غلطی ہوگئی… مسکر اکرکہا…سا محنی یا حبیبی… اے میرے دوست درگزر کیجئے …مسامحت کا معاملہ کیجئے …دوسرا بھی جواب میں مسکرا کر … سامحنی یا حبیبی…کہہ کر گزر جاتے ہیں… ِادھرسے بھی محبت …اُدھر سے بھی محبت ، آپ  ا کی شان  لین  یعنی  نرم تھی…کسی کے لیے بھی ملنا دشوار نہ تھا ۔
    حدیث نمبر ٢:  عن جبیربن مطعم ص۔بینماھویسیرمع رسول اللہ ا مَقفَلہ من حنین فعلقت الاعراب یسألونہ حتی اضطروہ الی سمرة فخطفت رداء ہ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
291 عبادالرحمن کے اوصاف 2 1
292 وصف نمبر ١ 2 1
293 واقعہ نمبر١ : حضرةابو ذر غفاری صکے تواضع کا چرچا فرشتوں میں 15 292
294 واقعہ نمبر٢: ایک اللہ والے کا قصہ 17 292
295 واقعہ نمبر٣ :حضرت ابراہیم بن ادھم رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع… 19 292
296 واقعہ نمبر٤ : حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور دین پور شریف 19 292
297 واقعہ نمبر٥: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور مجمع مریدین 20 292
298 واقعہ نمبر ٦: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور درسِ بخاری شریف: 21 292
299 واقعہ نمبر ٧: حضرت بایزید بوسطامی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تفصیلی قصہ 21 292
300 واقعہ نمبر ٨:شیخ الہند رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع 22 292
301 واقعہ نمبر ٩: حضرت مولانا مظفر حسین کاندھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع 23 292
302 واقعہ نمبر ١٠ :حضرت گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع: 23 292
303 واقعہ نمبر ١١: شیخ الہند اور قصہ وعظ 24 292
304 واقعہ نمبر١٢: حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور استاذ کا احترام 25 292
305 واقعہ نمبر ١٣: عبد اللہ ابن مبارک رحمہ اللہ تعالیٰ کا مسکین مولانا سے احسان 25 292
306 واقعہ نمبر ١٤: حضرت فاروقِ اعظم ص …اور گورنر کو معزول کرنا 26 292
307 واقعہ نمبر١٥: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور عظمتِ استاذ 27 292
308 واقعہ نمبر ١٦: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور کتاب کے سرِ ورق کا قصہ 27 292
309 واقعہ نمبر ١٧: مولانا عبد القدوس گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ کا طریقہ اصلاح 28 292
310 ولی اللہ بنانے والے پانچ اعمال 34 1
311 واقعہ نمبر 1 38 310
312 واقعہ نمبر ٢: 39 310
313 باہمت خواتین کے چند قصے 40 310
314 واقعہ نمبر ٢ 41 310
315 (٥) قلب کی حفاظت کرنا 49 310
Flag Counter