Deobandi Books

عباد الرحمن کے اوصاف وصف نمبر 1 تواضع

39 - 50
نہیں؟… کہا… چھوٹا بھائی گھر پر ہے نا…!۔
	دوستو! سکھو ں کی کہانیاں ہیں کہ ان میں بیوی اور بھابی کی تمیز نہیں…لیکن اس واقعہ نے تو سکھوں کو بھی شرما دیا …بیوی اور ساس کی تمیز بھی ختم ہوگئی …حالانکہ قرآن کریم کی نص قطعی ہے … وامھات از واجکم …کہ تمھاری بیویوں کی مائیں تم پر حرام ہیں …آج کے مسلمان نے اس نصِ قطعی کے حکم کو بھی اپنی ناجائز خواہشات کی تکمیل کی خاطر پسِ پشت ڈال دیا…فالی اللہ المشتکی …  اللہ تعالیٰ ہی ہمارے حال پر رحم فرما کر ہم کو نیک اور صالح بنائیں۔
   واقعہ نمبر ٢:  حضرت مفتی … صاحب زید مجدہم …جو ایک مدرسہ کے رئیس بھی ہیں… اور ایک اللہ والے دامت برکاتہم کے خلیفہ مجاز بھی …نے بتایا کہ ایک عورت اپنی بیٹی سمیت آئی …اور کہنے لگی…ہم ماں ،بیٹی اور ابو  تینوں …ٹی وی میں ڈرامہ دیکھ رہے تھے…مجھے نیند آئی … میں سونے کے کمرے میں جاکر سو گئی …باپ بیٹی تنہا رہ گئے …صبح بیٹی نے بتایا…  ڈرامہ کے دوران ابو کو کیا ہوا؟…اس نے تو میرے ساتھ پوری بدکاری ہی کر لی ۔
	برادرانِ محترم:اللہ تعالیٰ ہمارے مزاج اور طبیعت سے خوب واقف ہیں …کیونکہ وہی پیدا کرنے والے ہیں…وہی نشو نما کے مالک ہیں… وہی صحت و مرض کے اسباب اور ان کے اثرات کو خوب جانتے ہیں…انھیں معلوم ہے … انسان ضعیف المزاج ہے …اگر اسباب ِ گناہ کے قریب گیا …تومرتکبِ گناہ ہو جائے گا…اس لئے حکم دیا… لا تقربوا الزنا …زنا کے قریب تک بھی نہ جائو…یعنی اسبا بِ زنا اور دواعی زنا سے دور رہو گے …تو بچے رہو گے …اگر قریب ہوئے… تو مبتلا ہو جائو گے… ہمارے حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب زید مجدہم فرماتے ہیں …لا تقربو اہو گے …تو لا تفعلوا ہو گے … تقربون ہوگے …تو تفعلون ہو جائو گے۔
	دوستو!…جو لوگ اسبابِ گناہ ( یعنی بد نظری ،گانا بجانا ،عورتوں اور امرد یعنی بے ریش لڑکوں سے شہوت رانی اور بے حیائی کی باتیں کرنا ،ٹی وی ،ڈش اور وی سی آر پر بیٹھ کر گندی گندی فلیمیں دیکھنا وغیرہ وغیرہ ) سے دورنہ ہوئے …بے احتیاطی کی …اور کہا …ہمیں کچھ نہیں ہوتا …ان کوپھر سب کچھ ہوا …جس کا نمونہ آپ حضرات نے مندرجہ بالا دو واقعات میں ملاحظہ فرمایا…اس قسم کے مزید واقعات اور پردہ اور حجاب سے متعلق احادیث کے لئے بندہ کا رسالہ ''خواتین کا اصلی زیور''جو کئی بار چھپ چکا ہے …دیکھ سکتے ہیں۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
291 عبادالرحمن کے اوصاف 2 1
292 وصف نمبر ١ 2 1
293 واقعہ نمبر١ : حضرةابو ذر غفاری صکے تواضع کا چرچا فرشتوں میں 15 292
294 واقعہ نمبر٢: ایک اللہ والے کا قصہ 17 292
295 واقعہ نمبر٣ :حضرت ابراہیم بن ادھم رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع… 19 292
296 واقعہ نمبر٤ : حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور دین پور شریف 19 292
297 واقعہ نمبر٥: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور مجمع مریدین 20 292
298 واقعہ نمبر ٦: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور درسِ بخاری شریف: 21 292
299 واقعہ نمبر ٧: حضرت بایزید بوسطامی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تفصیلی قصہ 21 292
300 واقعہ نمبر ٨:شیخ الہند رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع 22 292
301 واقعہ نمبر ٩: حضرت مولانا مظفر حسین کاندھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع 23 292
302 واقعہ نمبر ١٠ :حضرت گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع: 23 292
303 واقعہ نمبر ١١: شیخ الہند اور قصہ وعظ 24 292
304 واقعہ نمبر١٢: حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور استاذ کا احترام 25 292
305 واقعہ نمبر ١٣: عبد اللہ ابن مبارک رحمہ اللہ تعالیٰ کا مسکین مولانا سے احسان 25 292
306 واقعہ نمبر ١٤: حضرت فاروقِ اعظم ص …اور گورنر کو معزول کرنا 26 292
307 واقعہ نمبر١٥: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور عظمتِ استاذ 27 292
308 واقعہ نمبر ١٦: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور کتاب کے سرِ ورق کا قصہ 27 292
309 واقعہ نمبر ١٧: مولانا عبد القدوس گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ کا طریقہ اصلاح 28 292
310 ولی اللہ بنانے والے پانچ اعمال 34 1
311 واقعہ نمبر 1 38 310
312 واقعہ نمبر ٢: 39 310
313 باہمت خواتین کے چند قصے 40 310
314 واقعہ نمبر ٢ 41 310
315 (٥) قلب کی حفاظت کرنا 49 310
Flag Counter