Deobandi Books

عباد الرحمن کے اوصاف وصف نمبر 1 تواضع

19 - 50
حقیقت معلوم ہوجاتی ہے… میری حقیقت کیا ہے؟ اور میرے لیے کیا سزا ہونی چاہیے ؟
      واقعہ نمبر٣ :حضرت ابراہیم بن ادھم رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع…اضرب رأساً:    
   حضرت ابراہیم بن ادھم رحمہ اللہ تعالیٰ تشریف لے جارہے ہیں …پیاس لگی … ایک باغ میں چلے گئے …سلطنت کا باغ ہے… لیکن اب یہ درویشی کی حالت میں ہیں … ایک انار کو ہاتھ لگایا…باغبان نے ہاتھ میں لاٹھی لے کر سر پر ایک ضرب لگائی… بغیر اجازت کے تو نے انار کو ہاتھ کیوں لگایا ؟…فرمایا… اضرب رأساًقد عصی اللہ کثیرا …اس سر کو اور مارو… اس نے رب کی بڑی نافرمانی کی ہے …
      واقعہ نمبر٤ :  حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور دین پور شریف:  مولانا عبد السلام صاحب کے والد ماجد حضرة مولانا قاسم صاحب زید مجدھم نے ایک مرتبہ بتایا دین پور شریف میں حضرة مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ کے لیے ایک مجلس منعقد کیا گیا جس کا عنوان'' سیر ت النبی  ا'' تھادور دراز سے کافی لوگ آتے تھے بہت بڑا اور با رونق اجتماع تھا،ہر ایک حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ کا عاشق اور ان کی گفتگو سننے کے لیے بے تاب نظر آرہا تھا…لیکن ہوا یہ…کہ اسٹیج سیکریٹری نے حضرت کو دعوتِ خطاب دینے کے لیے جو الفاظ استعمال کیئے، ان میں سے ایک لفظ''جانشین شیخ الہند'' بھی تھا جو حضرت کے مزاج کے بالکل خلاف تھا… دعوت کا جواب دینے کے لئے حضرة مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ مائیک پر تشریف لے گئے … اور مجمع سے صرف اتنی بات ارشاد فرمائی کہ یہ جلسہ سیرت کے نام سے موسوم ہے پر اس میں خلافِ واقع باتیں ہو رہی ہیں،مجھے اس میں     '' جانشین شیخ الہند'' کہا گیا ہے حلانکہ میں ان کا جانشین نہیں ہوں، انکے مقام و مرتبہ اور میرے درمیان بہت بڑا فاصلہ ہے ،لہذا میں اس جلسہ میں بیان نہیں کروں گا یہ فرماکر پیچھے بیٹھ گئے، احباب نے کافی منت کی ،غلطی تسلیم کی ،معذرت کی یہ بھی کہا گیا کہ یہ پورا
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
291 عبادالرحمن کے اوصاف 2 1
292 وصف نمبر ١ 2 1
293 واقعہ نمبر١ : حضرةابو ذر غفاری صکے تواضع کا چرچا فرشتوں میں 15 292
294 واقعہ نمبر٢: ایک اللہ والے کا قصہ 17 292
295 واقعہ نمبر٣ :حضرت ابراہیم بن ادھم رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع… 19 292
296 واقعہ نمبر٤ : حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور دین پور شریف 19 292
297 واقعہ نمبر٥: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور مجمع مریدین 20 292
298 واقعہ نمبر ٦: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور درسِ بخاری شریف: 21 292
299 واقعہ نمبر ٧: حضرت بایزید بوسطامی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تفصیلی قصہ 21 292
300 واقعہ نمبر ٨:شیخ الہند رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع 22 292
301 واقعہ نمبر ٩: حضرت مولانا مظفر حسین کاندھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع 23 292
302 واقعہ نمبر ١٠ :حضرت گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع: 23 292
303 واقعہ نمبر ١١: شیخ الہند اور قصہ وعظ 24 292
304 واقعہ نمبر١٢: حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور استاذ کا احترام 25 292
305 واقعہ نمبر ١٣: عبد اللہ ابن مبارک رحمہ اللہ تعالیٰ کا مسکین مولانا سے احسان 25 292
306 واقعہ نمبر ١٤: حضرت فاروقِ اعظم ص …اور گورنر کو معزول کرنا 26 292
307 واقعہ نمبر١٥: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور عظمتِ استاذ 27 292
308 واقعہ نمبر ١٦: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور کتاب کے سرِ ورق کا قصہ 27 292
309 واقعہ نمبر ١٧: مولانا عبد القدوس گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ کا طریقہ اصلاح 28 292
310 ولی اللہ بنانے والے پانچ اعمال 34 1
311 واقعہ نمبر 1 38 310
312 واقعہ نمبر ٢: 39 310
313 باہمت خواتین کے چند قصے 40 310
314 واقعہ نمبر ٢ 41 310
315 (٥) قلب کی حفاظت کرنا 49 310
Flag Counter