Deobandi Books

عباد الرحمن کے اوصاف وصف نمبر 1 تواضع

43 - 50
( اگر کوئی شرعی یا طبعی عذر ہے …تو شوہر کو بتا دے … مثلاً ایام آرہے ہیں… یہ شرعی عذر ہے… یا دوسری جسمانی بیماری ہے …یہ طبعی عذر ہے)…
	حضورا نے فرمایا… دنیا میں جب کوئی عورت اپنے شوہر کو ستاتی ہے …تو جو حور جنت میں اس کو ملنے والی ہے …کہتی ہے کہ تیرا ناس ہو… اس کو مت ستا…یہ تو تیرے پاس چند دن کا مہمان ہے 
	 یہ بھی روایت ہے… تین طرح کے آدمی ایسے ہیں …جن کی نہ نماز قبول ہوتی ہے …اور نہ کوئی اور نیکی …ان میں سے ایک وہ عورت ہے… جس کا شوہر اس سے ناخوش ہو ۔
	کسی شخص نے حضور  ا سے پوچھا … یا رسول اللہ  ا سب سے اچھی عورت کو ن ہے؟ … آپ  ا نے فرمایا … وہ عورت کہ …اس کا شوہر جب اس کی طرف دیکھے تووہ اس کو خوش کر دے … وہ جب کچھ کہے تو اس کا کہنا مانے …اور اپنی جان و مال میں کچھ اس کے خلاف نہ کرے … 
	شوہر کا یہ حق ہے کہ… اس کے پاس ہوتے ہوئے بغیر اس کی اجازت کے نفل روزے نہ رکھے … نہ نفل نماز پڑھے …اور ایک حق یہ ہے کہ… شوہر کے سامنے میلی کچیلی … صورت بگاڑ کر نہ رہے… بلکہ شرعی حدود میں رہتے ہوئے بنائو سنگھار سے رہا کرے( فاسق ، فاجر،بے دین اور کافر عورتوں کی طرح بنائو سنگھار ہر گز جائز نہیں …اس سے احتراز لازم ہے) اور شوہر کا ایک حق یہ بھی ہے کہ … اس کی اجازت کے بغیر گھر سے باہر کہیں نہ جائے… نہ رشتے داروں کے گھر… نہ غیر کے گھر۔	    
   (٣)  ٹخنے کھلے رکھنا یعنی پاجامہ، شلوار وغیرہ سے ٹخنوں کو نہ ڈھانپانا:
	مردوں کو ٹخنے ڈھانپنا حرام اور کبیر گناہ ہے اور عورتوں کے لئے کھلا رکھنا حرام ہے …جبکہ آج معاملہ الٹا ہے …مرد ڈھانپتے ہیں اور عورتیں ''ملا پاجامہ'' کے نام سے شلوار سلوا کر ٹخنے کھلے رکھتی ہیں۔
	بخاری شریف کی حدیث ہے:ما اسفل من الکعبین من الازار فی النار ۔
(بخاری ج٢ ص٨٦١ باب ما اسفل من الکعبین ففی النار)…اِزار سے (پاجامہ،لُنگی، شلوار،کُرتہ،عمامہ ،چادر وغیرہ سے)ٹخنوں کا جو حصہ چھپے گا دوزخ میں جلے گا۔
	معلوم ہو ا کہ ٹخنے چھپانا کبیرہ گناہ ہے کیونکہ صغیرہ گناہ پر دوزخ کی وعید نہیں آتی ۔  			حضرت مولانا خلیل احمد صاحب سہارن پوری رحمة اللہ تعالیٰ علیہ نے بذل المجھود شرح ابی داؤدمیں لکھا ہے کہ اِزار سے مراد وہ لباس ہے جو اوپر سے آرہا ہے تہبند،لُنگی،شلوار ،پاجامہ،کُرتہ وغیرہ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
291 عبادالرحمن کے اوصاف 2 1
292 وصف نمبر ١ 2 1
293 واقعہ نمبر١ : حضرةابو ذر غفاری صکے تواضع کا چرچا فرشتوں میں 15 292
294 واقعہ نمبر٢: ایک اللہ والے کا قصہ 17 292
295 واقعہ نمبر٣ :حضرت ابراہیم بن ادھم رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع… 19 292
296 واقعہ نمبر٤ : حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور دین پور شریف 19 292
297 واقعہ نمبر٥: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور مجمع مریدین 20 292
298 واقعہ نمبر ٦: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور درسِ بخاری شریف: 21 292
299 واقعہ نمبر ٧: حضرت بایزید بوسطامی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تفصیلی قصہ 21 292
300 واقعہ نمبر ٨:شیخ الہند رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع 22 292
301 واقعہ نمبر ٩: حضرت مولانا مظفر حسین کاندھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع 23 292
302 واقعہ نمبر ١٠ :حضرت گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع: 23 292
303 واقعہ نمبر ١١: شیخ الہند اور قصہ وعظ 24 292
304 واقعہ نمبر١٢: حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور استاذ کا احترام 25 292
305 واقعہ نمبر ١٣: عبد اللہ ابن مبارک رحمہ اللہ تعالیٰ کا مسکین مولانا سے احسان 25 292
306 واقعہ نمبر ١٤: حضرت فاروقِ اعظم ص …اور گورنر کو معزول کرنا 26 292
307 واقعہ نمبر١٥: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور عظمتِ استاذ 27 292
308 واقعہ نمبر ١٦: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور کتاب کے سرِ ورق کا قصہ 27 292
309 واقعہ نمبر ١٧: مولانا عبد القدوس گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ کا طریقہ اصلاح 28 292
310 ولی اللہ بنانے والے پانچ اعمال 34 1
311 واقعہ نمبر 1 38 310
312 واقعہ نمبر ٢: 39 310
313 باہمت خواتین کے چند قصے 40 310
314 واقعہ نمبر ٢ 41 310
315 (٥) قلب کی حفاظت کرنا 49 310
Flag Counter