Deobandi Books

عباد الرحمن کے اوصاف وصف نمبر 1 تواضع

13 - 50
آدمی کرا سکتا ہے… اسکے لیے کوئی مشکل پیش نہیںآتی ۔
	 قرآن کریم نے بھی کہا کہ جو متواضع ،انکساری اور عاجزی سے رہنے والے ہیں… اللہ تعالیٰ کا اعلان ہے کہ ان کو جنت کے بالا خانے دیئے جائیں گے اور جنت میں فرشتوں سے جب ملاقت ہوگی تو فرشتے دعائیں دیں گے اور ان کو سلام سلام کہیں گے ۔
	آپ  انے بھی یہی فرمایا ہے کہ جومتواضع ہے… انکساری اور عاجزی سے رہنے والا انسان ہے …یہ جہنم پر حرام ہے …جہنم اس پر حرام ہے…۔
	 ایک دوسری روایت میں آپ  ا کا ارشادہے …
	 عن مکحول رحمہ اللہ تعالیٰ قال قال رسول اللہ  ا المؤمنون ھَیِِّنُونَ لَیِّنُونَ(ایمان والا جو اللہ تعالیٰ کا عاشق اور پیارا  ہو …ان کے اوصاف کیا ہیں؟) فرمایا …''  ھَیِِّنُونَ لَیِّنُون''ہلکے پھلکے، نرم اور آسان ہوتے ہیں… آگے فرمایا… کا لجمل الانف جیسے وہ اونٹ جس کی ناک میں نکیل ڈالی گئی ہو…ان قید انقاد  اگر مالک اس کومہار پکڑ کر چلائے تو اس کے پیچھے تابع ہو کر کے چلتا ہے…( چھوٹا بچہ بھی اگراونٹ کواس کی مہار کو پکڑ کر چلانا چاہے توآرام سے پیچھے پیچھے چلتا ہے )آگے فرمایا …ان انیخ علی صخرة استناخ (رواة الترمزی،مشکوة صفحة٤٣٢)۔اگر کسی چٹان پر اس کو بٹھایا جائے  استناخ تو بیٹھ جاتا ہے… 
	دیکھئے !…اونٹ یہ نہیں کہتا کہ یہ جگہ کھر دری ہے… میرے پائوں کو تکلیف ہوگی … مالک نے کہا بیٹھ جائو… تو بیٹھ جاتا ہے۔فرمایا مؤمن اس طرح ہلکا پھلکا، نرم دل ہوتا ہے …ان کی سختی آپس میں ایک دوسرے کے لیے نہیں ہوتی۔
	آج اللہ تعالیٰ معاف فرمادے …بتائیے!  اپنے گھروں کے حالات… گھر گھر لڑائی …گھر گھر جھگڑے …بیوی شوہر سے تنگ …شوہر بیوی سے تنگ…بھائی بھائی سے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
291 عبادالرحمن کے اوصاف 2 1
292 وصف نمبر ١ 2 1
293 واقعہ نمبر١ : حضرةابو ذر غفاری صکے تواضع کا چرچا فرشتوں میں 15 292
294 واقعہ نمبر٢: ایک اللہ والے کا قصہ 17 292
295 واقعہ نمبر٣ :حضرت ابراہیم بن ادھم رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع… 19 292
296 واقعہ نمبر٤ : حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور دین پور شریف 19 292
297 واقعہ نمبر٥: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور مجمع مریدین 20 292
298 واقعہ نمبر ٦: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور درسِ بخاری شریف: 21 292
299 واقعہ نمبر ٧: حضرت بایزید بوسطامی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تفصیلی قصہ 21 292
300 واقعہ نمبر ٨:شیخ الہند رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع 22 292
301 واقعہ نمبر ٩: حضرت مولانا مظفر حسین کاندھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع 23 292
302 واقعہ نمبر ١٠ :حضرت گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع: 23 292
303 واقعہ نمبر ١١: شیخ الہند اور قصہ وعظ 24 292
304 واقعہ نمبر١٢: حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور استاذ کا احترام 25 292
305 واقعہ نمبر ١٣: عبد اللہ ابن مبارک رحمہ اللہ تعالیٰ کا مسکین مولانا سے احسان 25 292
306 واقعہ نمبر ١٤: حضرت فاروقِ اعظم ص …اور گورنر کو معزول کرنا 26 292
307 واقعہ نمبر١٥: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور عظمتِ استاذ 27 292
308 واقعہ نمبر ١٦: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور کتاب کے سرِ ورق کا قصہ 27 292
309 واقعہ نمبر ١٧: مولانا عبد القدوس گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ کا طریقہ اصلاح 28 292
310 ولی اللہ بنانے والے پانچ اعمال 34 1
311 واقعہ نمبر 1 38 310
312 واقعہ نمبر ٢: 39 310
313 باہمت خواتین کے چند قصے 40 310
314 واقعہ نمبر ٢ 41 310
315 (٥) قلب کی حفاظت کرنا 49 310
Flag Counter