Deobandi Books

عباد الرحمن کے اوصاف وصف نمبر 1 تواضع

12 - 50
لوگوں سے پوشیدہ طور پر کہنے کا ہے)آپ  ا نے فرمایا فلانے کی ماں! تم جس کوچے کو (لوگوں کی نظروں سے محفوظ سمجھو) دیکھ لو (میں تمھارے ساتھ وہاں چلنے کو تیار ہوں )تمھارا جو کام ہوگا وہ میں ضرور کروں گا(یعنی تم جس تنہا مقام پر مجھ سے بات کرنا چاہو چلو میں وہاں چل کر تمھاری بات سن لوں گا)چنانچہ آپ  ااس کے ساتھ ایک کوچے میں تشریف لے گئے وہاں تنہائی میں اس عورت کو جو کچھ کہنا سننا تھا اس نے سنایا۔
	عن انس ص ۔قال کانت امة من اماء اھل المدینة تا خذ بید رسول اللہ ا فتنطلق بہ حیث شاء ت (رواہ البخاری،مشکوة صفحہ ٥١٩)
	حضرت انس  صفرماتے ہیں کہ مدینہ والوں کی لونڈیوں میں اس ایک لونڈی کا یہ معاملہ تھا کہ(جب اسکو کوئی پریشانی لاحق ہوتی) رسول کریم  ا کا ہاتھ پکڑتی اور جہاں جی چاہتا آپ  اکو لے جاتی۔
   الحاصل:  حضرت انس  ص  فرماتے ہیں کہ یہ ایک عورت کی بات نہیںبلکہ کوئی لونڈی اور باندی من اٰماء اھل المدینة اہل ِ مدینہ میں سے…وہ آتی اور آپ  ا کو ہاتھ سے پکڑ کر جہاں چاہتی(اپنی بات سنانے کے لیے)لے جاتی۔
	 گویا آپ  اکی طرف سے یہ اعلان تھا کہ مدینے کی کوئی کالی کلوٹی …کوئی باندی … لونڈی ہو… اور اسکو محمد  ا سے کوئی کام ہو …جس گلی میں چاہے… محمد  ا کوروک لے اور اپنی حاجت کی بات سنادے ۔
	کس کے ہم امتی ہیں ؟ہم امتی کس کے ہیں ؟آپ  ا اتنے کریم تھے… پھر فرمایا '' سھلٍ'' جنتی آدمی جو جہنم پر حرام ہے وہ'' سھلٍ ''کی صفت سے متصف ہوتا ہے …یعنی اس سے اپنی حاجت پوراکرنا آسان ہوتا ہے …مشکل نہیں ہوتا… اپنی حاجت براری آسانی سے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
291 عبادالرحمن کے اوصاف 2 1
292 وصف نمبر ١ 2 1
293 واقعہ نمبر١ : حضرةابو ذر غفاری صکے تواضع کا چرچا فرشتوں میں 15 292
294 واقعہ نمبر٢: ایک اللہ والے کا قصہ 17 292
295 واقعہ نمبر٣ :حضرت ابراہیم بن ادھم رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع… 19 292
296 واقعہ نمبر٤ : حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور دین پور شریف 19 292
297 واقعہ نمبر٥: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور مجمع مریدین 20 292
298 واقعہ نمبر ٦: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور درسِ بخاری شریف: 21 292
299 واقعہ نمبر ٧: حضرت بایزید بوسطامی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تفصیلی قصہ 21 292
300 واقعہ نمبر ٨:شیخ الہند رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع 22 292
301 واقعہ نمبر ٩: حضرت مولانا مظفر حسین کاندھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع 23 292
302 واقعہ نمبر ١٠ :حضرت گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع: 23 292
303 واقعہ نمبر ١١: شیخ الہند اور قصہ وعظ 24 292
304 واقعہ نمبر١٢: حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور استاذ کا احترام 25 292
305 واقعہ نمبر ١٣: عبد اللہ ابن مبارک رحمہ اللہ تعالیٰ کا مسکین مولانا سے احسان 25 292
306 واقعہ نمبر ١٤: حضرت فاروقِ اعظم ص …اور گورنر کو معزول کرنا 26 292
307 واقعہ نمبر١٥: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور عظمتِ استاذ 27 292
308 واقعہ نمبر ١٦: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور کتاب کے سرِ ورق کا قصہ 27 292
309 واقعہ نمبر ١٧: مولانا عبد القدوس گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ کا طریقہ اصلاح 28 292
310 ولی اللہ بنانے والے پانچ اعمال 34 1
311 واقعہ نمبر 1 38 310
312 واقعہ نمبر ٢: 39 310
313 باہمت خواتین کے چند قصے 40 310
314 واقعہ نمبر ٢ 41 310
315 (٥) قلب کی حفاظت کرنا 49 310
Flag Counter