Deobandi Books

عباد الرحمن کے اوصاف وصف نمبر 1 تواضع

11 - 50
سکے، یہ نہ ہو کہ پریشان ہو… اس سے تو ملاقات پتہ نہیں کیسے ہوگی؟ کس طرح ملاقا ت کروں؟ 
	ایک دن ایک طالب علم نے مجھ(مفتی صاحب دامت برکاتہم ) سے کہا کہ طلبہ کو فلاں چیز کی ضرورت ہے… طلبہ نے مجھ سے کہا… آپ مفتی صاحب کے قریب ہیں…لہٰذا آپ یہ ضرورت بتائیے …میں (مفتی صاحب دامت برکاتہم )نے کہا واہ!عجیب بات ہے … ہر طالب علم میرے قریب ہے… جس وقت جس طالب علم کو بلا کر بات کرنا چاہوں تو میں کر سکتا ہوں… ہر طالب علم میرے قریب ہے …قُرْب وبُعْد… ضدین ہیں… جہاں قُرْب ہے وہاں بُعْدنہیں …جب ایک جانب سے قُرْب ہے… تو دوسری جانب سے بُعْدکیوں ہو؟ قُرْب ہونا چاہیے… اگر یہ مجھ سے ایک فٹ کے فاصلے پر ہے تو میں ان سے دس فٹ کے فاصلے پر ہونگا کتنا ہونگا؟ جب ہر طالب علم میرے قریب ہے تو میں بھی یقینا ان سے قریب ہونگا… جس کا کوئی مسئلہ ہو …جو پریشانی ہو… وہ خودبتائیں… اس میں قُرْب اوربُعْد کہاں سے آگیا ؟…جب ہر طالب علم میرے قریب ہے …تو میں کہاں سے دور ہوگیا ؟…لوگ کہتے ہیں… گدھے کی دم ہے اوپر سے ناپو نیچے سے ناپو برابر ہے …تو بھائی …جانبین کے درمیان جو فاصلہ ہوتا ہے وہاں سے ناپو… یہاں سے ناپوتو فاصلہ ایک ہے… اس لیے مسلمان کو اس طرح رہنا چاہیے کہ ہر ایک کے قریب ہو …جس کو جو حاجت ہو سامنے پیش کر سکے۔
	عن انس ص ،ان امرأة کانت فی عقلھا شیء فقالت یا رسول اللہ ان لی الیک حاجة فقال یا ام فلان انظر ی ای السکک شئت حتی اقضی لک حاجتک فخلا معھا فی بعض الطرق حتی فرغت من حاجتھا (رواہ مسلم و مشکوة صفحہ ٥١٩)
	 حضرت انس  صسے روایت ہے کہ مدینے میں ایک عورت تھی اس کے دماغ میں کچھ خلل تھا… اس نے ایک دن کہا… یا رسول اللہ  ا آپ سے میرا ایک کام ہے (جو
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
291 عبادالرحمن کے اوصاف 2 1
292 وصف نمبر ١ 2 1
293 واقعہ نمبر١ : حضرةابو ذر غفاری صکے تواضع کا چرچا فرشتوں میں 15 292
294 واقعہ نمبر٢: ایک اللہ والے کا قصہ 17 292
295 واقعہ نمبر٣ :حضرت ابراہیم بن ادھم رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع… 19 292
296 واقعہ نمبر٤ : حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور دین پور شریف 19 292
297 واقعہ نمبر٥: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور مجمع مریدین 20 292
298 واقعہ نمبر ٦: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور درسِ بخاری شریف: 21 292
299 واقعہ نمبر ٧: حضرت بایزید بوسطامی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تفصیلی قصہ 21 292
300 واقعہ نمبر ٨:شیخ الہند رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع 22 292
301 واقعہ نمبر ٩: حضرت مولانا مظفر حسین کاندھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع 23 292
302 واقعہ نمبر ١٠ :حضرت گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع: 23 292
303 واقعہ نمبر ١١: شیخ الہند اور قصہ وعظ 24 292
304 واقعہ نمبر١٢: حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور استاذ کا احترام 25 292
305 واقعہ نمبر ١٣: عبد اللہ ابن مبارک رحمہ اللہ تعالیٰ کا مسکین مولانا سے احسان 25 292
306 واقعہ نمبر ١٤: حضرت فاروقِ اعظم ص …اور گورنر کو معزول کرنا 26 292
307 واقعہ نمبر١٥: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور عظمتِ استاذ 27 292
308 واقعہ نمبر ١٦: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور کتاب کے سرِ ورق کا قصہ 27 292
309 واقعہ نمبر ١٧: مولانا عبد القدوس گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ کا طریقہ اصلاح 28 292
310 ولی اللہ بنانے والے پانچ اعمال 34 1
311 واقعہ نمبر 1 38 310
312 واقعہ نمبر ٢: 39 310
313 باہمت خواتین کے چند قصے 40 310
314 واقعہ نمبر ٢ 41 310
315 (٥) قلب کی حفاظت کرنا 49 310
Flag Counter