Deobandi Books

اصلی پیری مریدی کیا ہے ؟

25 - 58
سوچا کہ آپ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے براہِ راست سیکھا ہے، لہٰذا وہی التحیات میں آپ سے سیکھ لوں جو آپ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے سیکھی ہے۔ فرمایا کہ صرف یہی مقصد تھا؟ کہا کہ صرف یہی مقصد تھا، صرف اسی مقصد سے آیا ہوں۔ امیرالمؤمنین سیّدنا عمر   رضی اللہ  عنہ نے مدینے والوں کو بلایا اور فرمایا: اگر جنتی دیکھنا ہو تو اس شخص کو دیکھ لو۔
موت کی تیاری کا وقت
آج ہمارا کیا حال ہے کہ ہم اپنے کھانے پینے اور ہگنے موتنے میں مشغول ہیں، رات کو کھالیا، صبح پیشاب پاخانہ نکال دیا، کھایا کمایا سوگئے، صبح اُٹھے شام ہوئی، شام سوئے صبح ہوئی عمر یوں ہی تمام کرتے چلے جارہے ہیں۔ ایک دن معلوم ہوا کہ عزرائیل علیہ السلام نے گلا دبادیا اور معاملہ ختم ہوگیا،لہٰذا پھر پچھتانے سے کیا ہوگا؟ قبر میں نہ نماز پڑھ سکوگے، نہ روزے رکھ سکوگے۔ زمین کے نیچے کے لیے زمین کے اوپر ہی کام کرنا ہے، نیچے جانے کے بعد پھر کوئی کام نہ کرسکوگے، لہٰذا اس کا خیال رکھو کہ دین بن جائے، پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہوئی۔ تئیس سال میں دین آیا ہے۔ دس منٹ میں آپ کو سارا دین کیسے سکھا سکتا ہوں؟ لیکن دین سیکھنے کے لیے ہدایت کررہا ہوں کہ اپنی آخرت کی فکر کرو۔
دونوں جہاں میں آرام سے رہنے کا طریقہ
آخرت اور دنیا کا ایسا تعلق ہے کہ جس کی آخرت برباد ہوتی ہے اس کی دنیا بھی برباد ہوتی ہے، جو اپنے مالک کو ناراض کرتا ہے وہ پردیس میں بھی آرام سے نہیں رہتا اور وطن میں بھی آرام سے نہیں رہتا۔ جیسے کوئی اپنے ابّا کو ناراض کردے تو پردیس میں ابّا اس کا خیال نہیں کرتا اور وطن میں بھی ڈنڈے لگاتا ہے، اور ابا خوش ہے تو کہے گا کہ بیٹا پردیس جارہا ہے اس کو خوب پیسہ اور ڈالر دے دو تاکہ وہاں آرام سے رہے، اور وطن میں اور زیادہ اس کی فکر رکھتا ہے کہ جب میرا بیٹا آئے گا تو اِدھر آرام سے رہے گا۔ اسی طرح جو اپنے ربّا یعنی اللہ تعالیٰ کو خوش رکھتا ہے تو اللہ اُس کو دنیا میں بھی آرام سے رکھتا ہے اور آخرت میں بھی، پردیس میں بھی اس کے لیے راحت کا انتظام ہے اور وطن میں تو ہے ہی راحت۔ ابّا کی محبت تو مخلوق ہے، پھر خالق کی محبت کا کیا کہنا! اُس کا تو ہم تصور بھی نہیں کرسکتے۔ بس وہ بندہ بہت مبارک ہےجو اپنے مالک کو خوش 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اولیاء اللہ کی پہچان 7 1
3 مرید کے دل میں شیخ کی عظمت کی مثال 8 1
4 علماء کو شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کی نصیحت 9 1
5 عارضی چراغ سے دائمی چراغ جلتا ہے 9 1
6 اصلی مرید اور اصلی پیر کون ہے؟ 11 1
7 رازِلَا اِلٰہَ 12 1
8 صحبتِ اہل اللہ کی ضرورت کی دلیل 13 1
9 اللہ کے عاشقوں کا مقام 14 1
10 حضرت حافظ شیرازی رحمۃ اللہ علیہ کا واقعہ 15 1
11 کشف بندے کے اختیار میں نہیں ہے 16 1
12 جعلی پیر کے کشف کا بھانڈا پھوٹ گیا 17 1
13 کعبہ شریف میں نماز پڑھنے کا دعویٰ کرنے والے پیر کا حشر 18 1
14 ایک کانے کا دعوائے خدائی 18 1
15 دعوائے خدائی کرنے والے کو ایک عالم کا منہ توڑ جواب 19 1
16 ایک جعلی پیر کی مکّاری کا واقعہ 19 1
17 اصلی مرید وہ ہے جس کی مراد اللہ ہو 20 1
18 حضرت سفیان ثوری رحمۃ اللہ علیہ کی نصیحت 23 1
19 غفلت کا ایک مجرّب علاج 23 1
20 دین کے لیے صحابہ کی محنت کی ایک ادنیٰ مثال 24 1
21 موت کی تیاری کا وقت 25 1
22 دونوں جہاں میں آرام سے رہنے کا طریقہ 25 1
23 انسان کا سب سے بڑا دُشمن 27 1
24 گناہوں سے دل بہلانا حماقت ہے 29 1
25 چین صرف اللہ کی یاد میں ہے 30 1
26 تعلق مع اللہ کی بے مثل لذت کی دلیل 30 1
27 دین کس سے سیکھیں؟ 31 1
28 اللہ والے کون ہیں؟ 31 1
29 جانشینی کا فتنہ 32 1
30 جعلی پیروں کا فریب 33 1
31 قوالی کے حال کا چشم دید واقعہ 35 1
32 ساز اور باجا بے ایمانی پیدا کرتا ہے 36 1
33 ہر گناہ مضر ہے 36 1
34 حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لائے ہوئے دین کی پہچان 37 1
35 حضرت پیر محمد شاہ سلونی رحمۃ اللہ علیہ کا واقعہ 38 1
36 جعلی گدّی نشین کا حال 39 1
37 بعض جعلی پیروں کے چشم دید واقعات 41 1
38 اولیاء اللہ کی عظمت 43 1
39 خاندانی پیری اور جانشینی کی لعنت 43 1
40 جعلی خانقاہوں کی حالتِ زار 46 1
41 ولایت اور بزرگی کا معیار 46 1
42 شیطان کی ایک مہلک ایجاد 49 1
43 عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ رضی اللہ عنہم سے سیکھو 49 1
44 درود پڑھنا عین ایمان ہے 50 1
45 ہم اور ہمارے بزرگ ہر گز وہابی نہیں 51 1
46 ایصالِ ثواب کا مسنون طریقہ 52 1
47 فاتحہ اور نذر و نیاز کی حقیقت 53 1
48 ایک پیٹو مولوی کی مُردوں سے لڑائی 54 1
49 فاتحہ چوری ہوگئی 55 1
50 ایصالِ ثواب کے متعلق ایک ضروری اصلاح 55 1
51 درود شریف پڑھنے کی تلقین 56 1
Flag Counter