Deobandi Books

اصلی پیری مریدی کیا ہے ؟

18 - 58
حیض حیض چل رہا ہے؟ تو انگریزی کا Has اور ہوتا ہے اور اردو کا حیض اور۔
خیر! اس جعلی پیر نے سوچا کہ اگر جمال گوٹے کی گولی کھالیتا ہوں تو لینڈ قبل از وقت نکل جائے گا،لہٰذا اس نے ان صاحب سے کہا:تم وہابی ہو،بھاگو یہاں سے۔مگر اس کے مریدین نے جب دیکھا کہ پیر صاحب صحیح جواب نہیں دے سکے تو سب اس کو چھوڑ کر بھاگ گئے، سارا پرتاب گڑھ اس کے فتنے سے بچ گیا۔
کعبہ شریف میں نماز پڑھنے کا دعویٰ کرنے والے پیر کا حشر
ایک جعلی پیر لوگوں کو خوب اُلّو بناتا تھا، نماز نہیں پڑھتا تھا اور کہتا تھا کہ میں کعبہ شریف میں نماز پڑھتا ہوں، اپنے گاؤں کی مسجد میں نہیں پڑھتا، ایک مولوی صاحب نے گاؤں والوں سے کہا کہ بھائی! پیر تو کعبہ شریف میں نماز پڑھتا ہے، لہٰذا اس کا کھانا پینا بند کردو، اسے اس گاؤں کا کھانا مت دو، اُس سے کہو کہ وہ کعبہ شریف کی کھجور کھالیا کرے اور زم زم کا پانی پی لیا کرے، وہاں کی مبارک غذا کو چھوڑ کر ہندوستان کا نامبارک کھانا کیوں کھاتا ہے؟
مولوی صاحب کی یہ بات مریدوں کی سمجھ میں آگئی کہ واقعی صحیح بات ہے کہ مکہ شریف کا مبارک کھانا چھوڑ کر یہاں ہندوستان میں کیوں کھاتا ہے؟ سارے گاؤں والے جمع ہوگئے۔ جب آپ کعبہ شریف نماز پڑھنے جاتے ہو تو وہیں کھجور کھاکر زم زم پی لیا کرو، بلکہ ہم لوگوں کو بھی لاکر دیا کرو۔ جعلی پیر صاحب کو جب تین دن کھانا نہیں ملا تو چوتھے روز کہنے لگے کہ بھائیو! آج سے ہم آپ کی مسجد ہی میں نماز پڑھا کریں گے۔ لیکن لوگوں نے کہا کہ اب ہم تمہیں کھانا نہیں دیں گے،کیوں کہ تم کھانے کے لیے نماز پڑھوگے اور اس کو بستی سے بھگادیا۔
ایک کانے کا دعوائے خدائی
پنجاب میں ایک کانے نے کہا کہ میں خدا ہوں۔ انیس آدمی اس پر ایمان لے آئے۔ ایک مرید نے اس سے پوچھا کہ حضور! جب آپ خدا ہیں تو کانے کیوں ہیں؟ آپ اپنی آنکھ کیوں ٹھیک نہیں کرلیتے؟ تو اس نے کہا کہ دیکھو مسلمانوں کا خدا یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡغَیۡبِ7؎  
_____________________________________________
7؎  البقرۃ: 3
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اولیاء اللہ کی پہچان 7 1
3 مرید کے دل میں شیخ کی عظمت کی مثال 8 1
4 علماء کو شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کی نصیحت 9 1
5 عارضی چراغ سے دائمی چراغ جلتا ہے 9 1
6 اصلی مرید اور اصلی پیر کون ہے؟ 11 1
7 رازِلَا اِلٰہَ 12 1
8 صحبتِ اہل اللہ کی ضرورت کی دلیل 13 1
9 اللہ کے عاشقوں کا مقام 14 1
10 حضرت حافظ شیرازی رحمۃ اللہ علیہ کا واقعہ 15 1
11 کشف بندے کے اختیار میں نہیں ہے 16 1
12 جعلی پیر کے کشف کا بھانڈا پھوٹ گیا 17 1
13 کعبہ شریف میں نماز پڑھنے کا دعویٰ کرنے والے پیر کا حشر 18 1
14 ایک کانے کا دعوائے خدائی 18 1
15 دعوائے خدائی کرنے والے کو ایک عالم کا منہ توڑ جواب 19 1
16 ایک جعلی پیر کی مکّاری کا واقعہ 19 1
17 اصلی مرید وہ ہے جس کی مراد اللہ ہو 20 1
18 حضرت سفیان ثوری رحمۃ اللہ علیہ کی نصیحت 23 1
19 غفلت کا ایک مجرّب علاج 23 1
20 دین کے لیے صحابہ کی محنت کی ایک ادنیٰ مثال 24 1
21 موت کی تیاری کا وقت 25 1
22 دونوں جہاں میں آرام سے رہنے کا طریقہ 25 1
23 انسان کا سب سے بڑا دُشمن 27 1
24 گناہوں سے دل بہلانا حماقت ہے 29 1
25 چین صرف اللہ کی یاد میں ہے 30 1
26 تعلق مع اللہ کی بے مثل لذت کی دلیل 30 1
27 دین کس سے سیکھیں؟ 31 1
28 اللہ والے کون ہیں؟ 31 1
29 جانشینی کا فتنہ 32 1
30 جعلی پیروں کا فریب 33 1
31 قوالی کے حال کا چشم دید واقعہ 35 1
32 ساز اور باجا بے ایمانی پیدا کرتا ہے 36 1
33 ہر گناہ مضر ہے 36 1
34 حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لائے ہوئے دین کی پہچان 37 1
35 حضرت پیر محمد شاہ سلونی رحمۃ اللہ علیہ کا واقعہ 38 1
36 جعلی گدّی نشین کا حال 39 1
37 بعض جعلی پیروں کے چشم دید واقعات 41 1
38 اولیاء اللہ کی عظمت 43 1
39 خاندانی پیری اور جانشینی کی لعنت 43 1
40 جعلی خانقاہوں کی حالتِ زار 46 1
41 ولایت اور بزرگی کا معیار 46 1
42 شیطان کی ایک مہلک ایجاد 49 1
43 عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ رضی اللہ عنہم سے سیکھو 49 1
44 درود پڑھنا عین ایمان ہے 50 1
45 ہم اور ہمارے بزرگ ہر گز وہابی نہیں 51 1
46 ایصالِ ثواب کا مسنون طریقہ 52 1
47 فاتحہ اور نذر و نیاز کی حقیقت 53 1
48 ایک پیٹو مولوی کی مُردوں سے لڑائی 54 1
49 فاتحہ چوری ہوگئی 55 1
50 ایصالِ ثواب کے متعلق ایک ضروری اصلاح 55 1
51 درود شریف پڑھنے کی تلقین 56 1
Flag Counter