صبح صادق میں اعدل الایام بہتر ہے |
|
یہ ابھرتی ہوئی روشنی صبح کاذب Zodiacal Light ہے ۔ جو صبح صادق سے ایک گھنٹہ پہلے ہوتی ہے یہ پھیلی ہوئی روشنی صبح صادق Astronomical Twilight ہے جو18 ڈگری پر ہوتی ہے ۔