Deobandi Books

صبح صادق میں اعدل الایام بہتر ہے

19 - 26
,,اقدروا لہ قدرہ ,,فرمایا گیا ہے ، شارحین کرام میں اس کی تقدیر میں ,, اعدل الایام ,, کا اعتبار کیا ہے ،امام نووی تحریر فرماتے ہیں ۔
و معنی اقدرو ا لہ قدرہ ، انہ اذا مضی بعد طلوع الفجر قدر ما یکون بینہ و بین الظہر کل یوم فصلوا الظہر  ثم ا ذا مضی بعدہ قدر ما یکون بینھا و بین العصر فصلوا العصر،و اذا مضی بعد ہذاقدر ما یکون بینھا و بین المغرب فصلوا المغرب و کذا العشاء و الصبح ( مسلم شریف مع نووی، باب ذکر الدجال، ج ۲، ص۴۰۱ ) 
اس عبارت میں کل یوم سے مراد اس جگہ کے معتدل ایام ہیں ۔ 
و اللہ اعلم بالصواب و علمہ اتم ۔
حررہ العبد الضعیف ، سعید احمد عفا اللہ عنہ ، پالنپوری ، خادم دار العلوم دیوبند 
۱۷ جمادی الثانیہ  ۱۴۰۴؁ ھ اپریل ۱۹۸۴ ؁ ء 
حقق المحقق العلام المسئلۃ بشکل واضح و برہن القول الراجح  ببرہان ساطع ۔ العبد المسکین المدعو بمحمد نظام الدین الاعظمی المفتی بدار العلوم دیوبند ،۱۸؍۶؍ ۱۴۰۴؁ ھ 
الجواب صحیح محمد امین پالنپوری ، خادم دار العلوم دیوبند ، ۲۰؍۶؍۱۴۰۴ ؁ ھ 
الجواب صحیح عبد الرؤف کفاہ اللہ ، افغانی خادم تدریس ، دار العلوم دیوبند  ، ۲۰؍ ۶؍ ۱۴۰۴ ؁ ھ
 (بحوالہ صبح صادق و شفق کی تحقیق ،  فتوی حضرت مولانا مفتی سعید احمد پالنپوری  صاحب ،ص ۱۲۷؍۱۲۸)مصنف ( مولانا یعقوب قاسمی ، ڈیوزبری) 
اس فتوے میں یہ ہے کہ معتدل رات ، یعنی جس تاریخ میں ۱۲ گھنٹے کی رات ہو  اور ۱۲ گھنٹے کا دن


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
3 صبح صادق میں اعدل الایام بہتر ہے 1 1
4 {اعدل الایام بہت صحیح فارمولہ ہے } 3 1
5 فہرست مضامین 4 1
6 {اعدل الایام کے صبح صادق پر مجھے ضد نہیں ہے} 5 1
7 {نصف اللیل کا فارمولہ احتیاط پر ہے} 6 1
8 {صبح کاذب اور صبح صادق کی وضاحت حدیث میں } 7 1
9 {صبح کاذب کس وقت ہوتا ہے } 8 1
10 {صبح صادق کس ڈگری پر ہوتی ہے } 9 1
11 {سردی کے زمانے میں 18 ڈگری پر عمل کرنا کائی مشکل نہیں } 10 1
12 {غیر معتدل ملکوں میں امت کی مجبوری} 10 1
13 {چاروں ملکوں کا ٹائم ٹیبل ایک نظر میں } 13 1
14 {امت کو حرج پیش آجائے تو شریعت سہولت دیتی ہے} 15 1
15 {جب احادیث ، یا آیت سے یہ پتہ نہ چلے کہ کیا لازم کرنا ہے} 16 1
16 {غیر معتدل رات میں اندازہ کرنا ہوگا } 17 1
17 {اندازہ کی وضاحت کے لئے یہ چار بڑے بڑے مفتیوں کا فتوی ہے } 18 1
18 {معتدل رات کی صبح صادق کیا ہے } 20 1
19 { ان تین شہروں میں صبح صادق کا فاصلہ سیٹ کریں } 21 1
20 {نورے کے لئے حصے والا فارمولہ سیٹ ہوگا } 22 1
21 {اعدل الایام کا وقت بہت پہلے سے سیٹ کرنا چاہئے} 24 1
22 {نصف اللیل والوں کی دلیل } 25 1
23 مفتیان کرام کی خدمت میں گزارش 26 1
Flag Counter