گلاسگو میں
21 جون
غرو ب آفتاب 22;07
طلوع4;31
کل رات6 گھنٹے24 منٹ
4 مئی کو صبح صادق 1;19 پر شفق ابیض سے مل جاتی ہے ۔
اور 8 اگست کو 1;34 پر دوبارہ شروع ہوتی ہے ۔
3 ماہ 5 روز تک اندھیری رات نہیں ہوتی۔
مانچیسٹر میں
21 جون کو
غرو ب آفتاب 21;42
طلوع4;40
کل رات6 گھنٹے58 منٹ
13مئی کو صبح صادق 1;20 پر شفق ابیض سے مل جاتی ہے ۔
اور 30 جولائی کو 1;27 پر دوبارہ شروع ہوتی ہے ۔
2 ماہ 18 روز تک اندھیری رات نہیں ہوتی۔
لندن میں
21 جون کو
غرو ب آفتاب 21;22
طلوع4;43
کل رات7 گھنٹے21 منٹ
22مئی کو صبح صادق 1;13 پر شفق ابیض سے مل جاتی ہے ۔
اور 21 جولائی کو 1;22 پر دوبارہ شروع ہوتی ہے ۔
1ماہ 30 روز تک اندھیری رات نہیں ہوتی۔
اب اگر نصف اللیل ( آدھی رات پر سحری ختم کرے تو ترایح کے بعد صرف 45 منٹ سحری کے