Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2016

اكستان

15 - 65
ب اور محرک ہواکرتے ہیں وہ اَفسردہ ہوکربے نام و نشان ہوجائیں گے اوراِنسانیت ہم پلہ حیوانات بن کر رہ جائے گی۔ 
(٣) 
ہمیں حریت اور آزادی کا بھی تجزیہ کرنا ہے جو اِنسان کا پیدائشی حق ہے اورجس کے لیے ہر قربانی نہ صرف صحیح بلکہ لازم اور واجب مانی جاتی ہے۔ 
جمہوریت کوعمل اور تجزیہ کی کسوٹی پر کسا گیا تو یہ ناقابلِ اِنکار حقیقت سامنے آئی کہ خود اپنی رائے اور ووٹ سے اپنے معاملات کی نکیل کو چند اَفراد کے ہاتھ میں دے دینے کا نام جمہو ر یت ہے، جمہوریت کو اگر جال کہہ دیا جائے توغلط نہ ہوگا اگرچہ اِس جال کے بُننے والے جمہورہی ہوتے ہیں اور وہی اِس جال کی رسی چنداَفراد کے حوالے کرتے ہیں، یہ جال برا نہیں بہت اچھا ہے بشرطیکہ یہ ذمہ دار اَفراد سچائی اور دیانتداری کے ساتھ دستور کی پابندی کریں اور صحیح معنی میں اپنے آپ کو جوابدہ سمجھیں لیکن اگر اِنفرادی ملکیت کو بھی اِس جال کی ڈوریوں میں لپیٹ دیاجائے تو پھر دیکھنا ہوگا کہ فرد کی حیثیت با اِختیار اور آزاد رہتی ہے یا فرد ایک مشین کا پرزہ بن جاتا ہے جو''مشین مین '' کے اِشاروں پر گردش کے لیے مجبور ہو جاتا ہے اور حریت ِفکر یا شخصی آزادی تو دَر کنار ہوش و حواس سے بھی محروم ہوجاتا ہے۔ 
حلقہ در گردنم اَفگندہ دوست 

 مے برو ہر جا کہ خاطر خواہ اوست ١
( اِنِ الْحُکْمُ  اِلَّا لِلّٰہِ )  '' فیصلہ صرف اللہ کا۔'' ( سورۂ اَنعام  آیت  :  ٥٧ )
یہی وہ ممتاز مقام اور وہ حدِ فاصل ہے جو اِسلام کے مالی نظام کو ایک طرف کیپٹیل اِزم اور سرمایہ دارانہ نظام سے اور دُوسری طرف کمیونزم، اِشتراکیت اور اِشتما لیت سے جدا کرتی ہے     
در کف جامِ شریعت در کف سندانِ عشق 

ہر ہوسنا کے نہ دادند جام و سنداں باختن  ٢
   ١   میری گردن میں میرے دوست نے حلقہ ڈال دیا ہے اور جہاں اُس کی مرضی ہوتی ہے لے جاتا ہے۔
٢  ایک ہاتھ میں شریعت کا جام ہے دُوسرے ہاتھ میں عشق کا سندان ہے،ہر ہوسناک نہیں جانتا جام اور سندان سے کھیلنا۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حدیث 7 1
4 اللہ رب العزت کے نزدیک محبوب عمل 7 3
5 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 10 1
6 اِسلامی تعلیمات و اِشارات 10 5
7 اِنفرادی مِلک کی ضروت : 10 5
8 مسئلہ اِنسانیت اور اُس کا حل : 11 5
9 اَسباب ِمحبت : 11 5
10 سرمایہ داری : 16 5
11 اِسلام کی شہنشاہیت سے نفرت : 17 5
12 جدید اِصطلاح : 20 5
13 حضرت موسٰی علیہ السلام اور فرعون : 21 5
14 اِسلام کیا ہے ؟ 22 1
15 بیسواں سبق : توبہ واِستغفار 22 14
16 توبہ کے متعلق ایک ضروری بات : 28 14
17 اللہ کی رضا مندی اور جنت حاصل کرنے کاعوامی نصاب : 30 14
19 قصص القرآن للاطفال 33 1
20 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 33 19
21 ( اَصحابِ کہف کا قصہ ) 33 19
22 حضرت مولانا محمد قاسم نا نو توی کی دینی حمیت 39 1
23 موجودہ دور میں اِس کی ضرو رت واہمیت 39 22
24 میدانِ شاملی : 39 22
25 جنگ ِ بلقان کے مجاہدین کی اِعانت واِمداد : 45 22
26 اِعانت و مدد کی دُوسری شکل : 48 22
27 اِتباعِ سنت 55 1
28 گلدستہ ٔ اَحادیث 60 1
29 وفیات 63 1
Flag Counter