Deobandi Books

شرح ثمیری شرح اردو قدوری جلد 4 - یونیکوڈ

482 - 485
اب.....
0.25سے
بیٹی کے حصے
25سے
ضرب دیا تو
6.25
نکلا جو بیٹی کو دیا
اب.....
0.25سے
بیٹے کے حصے
50سے
ضرب دیا تو
12.50
نکلا جو بیٹا کو دیا
اب.....
0.25سے
شوہر کے حصے
25سے
ضرب دیا تو
6.25
نکلا جو شوہر کو دیا
سب کا مجموعہ ہو
...........
25
مسئلہ اس طرح بنے گا۔
بیٹی راشدہ مر گئی    100     ایک حصہ ہوا    0.2510025      25 ہاتھ میں ہے
شوہر

بیٹا



بیٹی زینب
25


l

m

6.25



75




50
m

l
25


12.5



6.25

ایک حصہ ہوا         0.2510025                      مناسخہ کا طریقہ
مناسخہ کے بعد بیٹی زینب کو ملا
6.25

25

0.25
مناسخہ کے بعد بیٹا کو ملا
12.50

50

0.25
مناسخہ کے بعد شوہر کو ملا
6.25

25

0.25
مجموعہ...............................
25
جو بیٹی راشدہ کے ہاتھ میں ہے
]٣٢٦٩[(١٧)جس کو کچھ ملا ہے پہلے مسئلہ سے وہ ضرب دیا جائے گا اس سے جس سے دوسرا مسئلہ صحیح ہوا ہے۔
تشریح   مثلا مسئلہ نمبر ١٦ میں دوسرا مسئلہ بارہ سے صحیح ہوا تھا تو پہلے مسئلے کے تمام حصوں کو بھی بارہ سے ضرب دیںگے۔یا اس کے وفق سے ضرب دیںگے۔تاکہ پہلے مسئلہ کے وارثین کا حصہ بھی صحیح ہو۔اور دوسرے مسئلہ کے وارثین کا حصہ بھی صحیح ہو۔ بارہ کا وفق چھ ہوا تھاتو چھ سے اصل مسئلہ کو ضرب دیا تھا اور پہلے مسئلے کے وارثین کے جتنے حصے تھے سب کو چھ سے ضرب دیا تھا ۔چنانچہ باپ شریک بہن کا حصہ پہلے مسئلے میں صرف دس تھا۔ تو دوسرے مسئلے کے چھ سے ضرب دینے کی وجہ سے ساٹھ ہوگیا۔ 
]٣٢٧٠[(١٨) اور جس کو کچھ ملا ہے دوسرے مسئلہ سے وہ ضرب دیا جائے گا میت ثانی کے ترکہ کے وفق میں ۔
تشریح   مسئلہ ثانیہ کے ورثہ کے جو حصے ہیں ان کو میت کے ترکہ کا جو وفق ہے اس سے ضرب دیا جائے گا۔مسئلہ نمبر ١٦ کی مثال میں باپ شریک بہن کے ہاتھ میں دس تھا اس کا وفق پانچ ہوتا تھا۔ اس لئے میت ثانی کے ورثہ کے حصوں کو پانچ ہی سے ضرب دیا گیا ہے۔ چنانچہ شوہر کو اصل 

Flag Counter