Deobandi Books

شرح ثمیری شرح اردو قدوری جلد 4 - یونیکوڈ

481 - 485
کلکیولیٹر کا حساب اس طرح ہوگا۔ 
میت   100
بیوی

باپ شریک بہن

5 چچا
25

50

25

بہن مر گئی    
میت  100                          ایک حصہ 0.510050 ہاتھ میں ہے              

شوہر

ماں

ایک بیٹی

چچا

25

16.66

50

8.34

12.5

8.33

25

4.17
(  مناسخہ کا نیا طریقہ  )
کلکیولیٹرسے مناسخہ بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ جو پہلے مرا ہے اس کے وارثین کو 100سے تقسیم کرکے اپنا اپنا حصہ دیدیں۔اوپر کی مثال میں 100 سے مسئلہ بنایا اور بیوی کو25،بہن کو50 اور چچا کو 25 دیا۔
اس دوران باپ شریک بہن زاہدہ مر گئی اور اس کے ہاتھ میں 50 تھا۔اور وارثین میں شوہر،ماں،ایک بیٹی اور چچا چھوڑا۔تو پہلے ان وارثین کو 100 سے ان کے حصوں کے مطابق تقسیم کریں ۔اس طرح شوہر کو چوتھائی25 ملے گا،ماں کوچھٹا16.66 ملے گا،بیٹی کو آدھا50 ملے گا اور جو 8.34 بچا وہ چچا کو بطور عصبہ ملے گا۔
اب ہاتھ میں ہے50 اور حصہ تقسیم کیا ہے 100 سے۔اس لئے طریقہ یہ ہے کہ 50 کو 100 سے تقسیم دیں اور جو کچھ تقسیم کے بعد نکلے گا وہ ایک حصہ ہوگا۔پھر اس سے تمام وارثین کے حصوں سے ضرب دیں تو ہر ایک وارث کو ہاتھ میں جو رقم ہے اس سے حصہ مل جائے گا۔

تقسیم اس طرح ہوگا
501000.5    یہ حصہ ہوا۔
اب....
0.5 سے
چچا کے حصے
8.34سے
ضرب دیا تو
4.17
نکلا جو چچا کو ملے گا
اب....
0.5 سے
بیٹی حصے
50.00سے
ضرب دیا تو
25.00
تکلا جو بیٹی کو ملے گا
اب....
0.5 سے
ماں کے حصے
16.66سے
ضرب دیا تو
8.33
نکلا جو ماں کو ملے گا
اب....
0.5 سے
شوہر کے حصے
25.00 سے
ضرب دیا تو
12.5
نکلا جو شوہر کو ملے گا
سب کا مجموعہ ہوا
............
50
اب مثلا بیٹی راشدہ مر گئی اور شوہر،ایک بیٹا اور ایک بیٹی زینب چھوڑی۔تو مسئلہ 100 سے بنا کر شوہر کو چوتھائی 25 دیا۔اور باقی 75 بیٹا اور بیٹی للذکر مثل حظ الانثیین دیایعنی بیٹا کو دوگنا 50دیا اور بیٹی کو ایک گنا25 دیا۔ لیکن بیٹی راشدہ کے ہاتھ میں وراثت سے صرف 25 ملا ہے اس لئے 25 کو 100 سے تقسیم دیں تو 0.25 نکلے گاجو ایک حصہ ہوگا۔
 

Flag Counter