Deobandi Books

شرح ثمیری شرح اردو قدوری جلد 4 - یونیکوڈ

478 - 485
المسئلتین فی الاخری ان لم یکن بین سھام المیت الثانی وما صحت منہ فریضة موافقة۔  

موافقت نہیں ہے بلکہ تبائن ہے تو وارث ثانی کی تعداد کو اصل مسئلہ میں ضرب دیں۔اور حصے جو حصے ملیں گے اس کو وارث ثانی کی تعداد پر تقسیم کریں تو مسئلہ صحیح ہو جائے گا۔مثلا میت نے بیوی، حقیقی بہن اور تین چچا چھوڑے۔ اس لئے مسئلہ چار سے چلے گا۔اور تصحیح بارہ سے ہوگی۔مسئلہ اس طرح بنے گا۔
میت   4تصحیح   12    تصحیح  60                     6051243
بیوی

ایک حقیقی بہن

3 چچا
1

2

3
3

6

3
15

30

15

بیوی مری    
میت         60125        ہاتھ میں 3 ہے

5 بھائی

3

15

ہر ایک کو3 ملے گا۔

تصحیح کے بعد 3چچا کو ملا
15

53
تصحیح کا طریقہ 
تصحیح کے بعد بہن کو ملا
30

56

تصحیح کے بعد بیوی کو ملا
15

53

مجموعہ..................................
60




تقسیم کے بعد ہر ایک چچا کو ملا
5

315
تقسیم کا طریقہ
تقسیم کے بعد ایک بہن کو ملا
30

130

تقسیم کے بعد ایک بیوی کو ملا
15

115

تقسیم کے بعد ہر ایک بھائی کو ملا
3

515

اس مسئلے میں تین چچا تھے اور ان کو ایک ملا تھا۔اس لئے تین سے اصل مسئلہ چار میں ضرب دیا تو بارہ سے تصحیح ہوئی۔ پھر بیوی کو ایک ملا تھا تو اس کو تین میں ضرب دیا تو تین نکلا جو بیوی کا حصہ ہوا۔ اور بہن کو دو ملاتھا اس کو تین سے ضرب دیا تو اس کو چھ ملا۔اور چچا کو ایک ملا اب اس کو تین سے ضرب دیا تو تین ملا۔اور ہر ایک چچا کو ایک ایک ہوجائے گا۔
 
Flag Counter