Deobandi Books

شرح ثمیری شرح اردو قدوری جلد 4 - یونیکوڈ

473 - 485
اثنین فی اصل المسئلة]٣٢٦٤[(١٢) وان کان احد العددین جزئً من الاٰخر اغنی الاکثر 

تقسیم کے بعد دو بیویوں کو ملا
1

22
تقسیم کا طریقہ
تقسیم کے بعد دو بھائیوں کو ملا
3

26

ا س مسئلے میں دوبیویوں کو ایک حصہ ملا جو دو پر تقسیم نہیں ہوسکتا۔اسی طرح دو بھائیوں کو تین حصے ملے جو دو بھائیوں پر تقسیم نہیں ہو سکتے۔لیکن دونوں میں دو دو ہیں اس لئے ایک عدد یعنی دو سے اصل مسئلہ چار ہیں ضرب دیا اور تصحیح آٹھ ہوا۔
کلکیولیٹر کا حساب اس طرح ہوگا۔
میت   100
2 بیویاں

2 بھائی
25

75
ہر ایک کو 12.5

ہر ایک کو37.5
چونکہ کلکیولیٹرپوائنٹ ناپتا ہے اس لئے دو بیویوں کو 25ملا تو اس کو آدھا آدھا کر دیا۔اس لئے ہر بیوی کو 12.5مل گیا۔اسی طرح دو بھائیوں کو 75 ملے تو اس کو آدھا آدھا کردیا تو ہر ایک بھائی کو 37.5 ملے۔
نوٹ  یہ تماثل کی مثال ہے۔
]٣٢٦٤[(١٢)اگر دو عددوں میں سے ایک جز ہو دوسرے کا تو بڑا عدد بے نیاز کر دے گا چھوٹے عدد کو جیسے چار بیویاں اور دو بھائی۔جب آپ ضرب دیں چار سے تو کافی ہو جائے گا دو سے۔
تشریح   یہ تداخل کی مثال ہے۔اس مسئلے میں چار بڑا عدد ہے۔اور دو چھوٹا عدد ہے۔اور دو چار میں دو مرتبہ کے ساتھ داخل ہے۔اس لئے بڑے عدد سے اصل مسئلے میں ضرب دینا چھوٹ عدد کے لئے بھی کافی ہے۔اسی سے تصحیح ہوگی۔
مسئلہ اس طرح بنے گا۔
میت   4  تصحیح  16                     1644
4 بیویاں

2 بھائی
1

3
4

12
ہر ایک کو 1

ہر ایک کو6

تصحیح کے بعد دو بھائیوں کو ملا
12

43
تصحیح کا طریقہ
تصحیح کے بعد چار بیویوں کو ملا
4

41



Flag Counter