Deobandi Books

شرح ثمیری شرح اردو قدوری جلد 4 - یونیکوڈ

472 - 485
]٣٢٦٣[(١١) فان تساوت الاعداد اجزأ احدھما عن الاٰخر کامرأتین واخوین فاضرب 

بھائیوں پر تقسیم کریں تو ہر ایک بھائی کو بیالیس بیالیس ملیںگے۔
کلکیولیٹر کا حساب اس طرح ہوگا۔
میت   100                     
2بیویاں

3دادیاں

5بھائی 
25

16.66

58.34
ہر ایک کو 12.5

ہر ایک کو5.55

ہر ایک کو11.66

تقسیم کے بعدہر ایک بھائی کو ملا
11.66

558.34
تقسیم کا طریقہ
تقسیم کے بعددادی کو ملا
5.55

316.66

تقسیم کے بعد بیوی کو ملا
12.50

225

اس حساب میں کسی فریق کے حصے داروں کو ضرب دینے کی ضرورت نہیں ہے۔کیونکہ کلکیولیٹر پوائنٹ ناپتا ہے اس لئے کسر اور پوائنٹ سے تقسیم کردیں۔ ہر ایک حصے دار کو پوائنٹ کے حساب سے حصہ مل جائے گا۔مثلا ہر بیوی کو ساڑھے بارہ ملا تو 12.5 لکھ دیا۔یعنی سو روپیہ میت کی میراث ہے تو اس میں سے ایک بیوی کو 12.5 یعنی ساڑھے بارہ روپیئے ملیں گے۔اسی پر آگے قیاس کر لیں۔ 
نوٹ  یہ تباین کی مثال ہے۔
]٣٢٦٣[(١١)اگر اعدادا برابر ہوں تو ان میں سے ایک دوسرے کے لئے کافی ہے۔جیسے دو بیویاں اور دو بھائی۔پس ضرب دیں دو کو اصل مسئلہ میں ۔
تشریح   اس مسئلے میں دو بیویاں اور دو بھائی ہیں ۔ دونوں میں تماثل ہے یعنی دونوں عدد ایک ہی قسم کے ہیں ۔ اس لئے دونوں سے اصل مسئلہ میں ضرب دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ بلکہ صرف ایک عدد سے اصل مسئلہ میں ضرب دینے سے تصحیح ہو جائے گی۔
مسئلہ اس طرح ہوگا۔
میت   4  تصحیح  8                842
2 بیویاں

2 بھائی
1

3
2

6
ہر ایک کو 1

ہر ایک کو3


Flag Counter