Deobandi Books

شرح ثمیری شرح اردو قدوری جلد 4 - یونیکوڈ

471 - 485
احد الفریقین فی الاٰخر ثم ما اجتمع فی الفریق الثالث ثم ما اجتمع فی اصل المسئلة۔ 
 
صورت مسئلہ اس طرح ہوگا۔
میت   12   تصحیح  360      360               1230235
2بیویاں

3دادیاں

5بھائی
3

2

7
90

60

210
ہرایک کو 45

ہر ایک کو20

ہر ایک کو42

تصحیح کے بعد ٥ بھائیوں کو ملا
.......
210

307
تصحیح کا طریقہ
تصحیح کے بعد ٣ دادیوں کو ملا
.......
60

307

تصحیح کے بعد دو بیویوں کو ملا
........
90

303

مجموعہ...............................

360




ہر ایک بھائی کو ملا
42

5210
تقسیم کا طریقہ
ہر ایک دادی کو ملا
20

360

ہر ایک بیوی کو ملا
45

290

یہ مسئلہ بارہ سے چلایا۔اس لئے دو بیویوں کو بارہ کی چوتھائی تین دیا۔تین دادیوں کو بارہ کا چھٹا حصہ دو دیا۔ اور باقی سات حصیپانچ بھائیوں کو بطور عصبہ دیا۔ دو بیویوں میں تین حصے تقسیم نہیں ہوسکے کیونکہ اس صورت میں کسر لازم آئے گا یعنی ڈیڑھ ڈیڑھ ہوگا۔پھر دو اور تین میں توافق یا تداخل نہیں ہے۔بلکہ تباین کی نسبت ہے۔
تین دادیوں کو دو حصے ملے جو ان پر تقسیم نہیں ہو سکتے،پھر تین اور دو کے درمیان تباین ہے۔
پانچ بھائیوں کو سات حصے ملے جو ان پر تقسیم نہیں ہو سکتے کیونکہ کسر لازم آئے گا۔پھر پانچ اور سات میں تباین کی نسبت ہے۔
دوسری بات یہ ہے کہ عدد رؤس دو،تین اور پانچ کے درمیان بھی تباین ہے۔ اس لئے پانچ کو تین میں ضرب دیں پندرہ ہوگا ،پھر پندرہ کو دو میں ضرب دیں تو تیس ہوگا۔اور تیس کو اصل مسئلہ بارہ میں ضرب دیں تو تین سو ساٹھ ہوگا۔ اس لئے تصحیح تین سو ساٹھ سے ہوگی۔
ہر ایک حصے داروں کو حصہ کس طرح دیا جائے  :
چونکہ تیس سے اصل مسئلہ بارہ میں ضرب دیا تھا اس لئے تیس سے دو بیویوں کے حصے تین میں ضرب دیں تو نوے ہوںگے۔یہ نوے دو بیویوں کو دیںاور ہر ایک بیوی کو پینتالیس ملیں گے۔اسی تیس سے تین دادیوں کے حصے دو ہیں ضرب دیں تو ساٹھ ہوں گے۔ اس کو تین دادیوں پر تقسیم کریں تو ہر ایک دادی کو بیس بیس ملیں گے۔اسی تیس سے پانچ بھائیوں کے حصے سات میں ضرب دیں تو دوسو دس ہوںگے۔اس کو پانچ 

Flag Counter