Deobandi Books

شرح ثمیری شرح اردو قدوری جلد 4 - یونیکوڈ

469 - 485
]٣٢٦١[(٩) فان وافق سھامھم عددھم فاضرب وفق عددھم فی اصل المسئلة کامرأة 

عول کے بعد بہنوں کو ملا
57.13

0.8571

66.66
عول کا طریقہ
عول کے بعد شوہر کو ملا
52.85

0.8571

50

ہر بہن کو ملا
19.04

3

57.13

اس مسئلے میں 57.13 کو لینے والی تین بہنیں تھیں اس لئے57.13 میں 3 سے تقسیم دیاجس کی وجہ سے 19.04 نکلا جو ایک بہن کا حصہ ہوا۔ یعنی میت نے 100 دراہم وراثت چھوڑی تو شوہر کو 42.85 دراہم اور ہر ایک کو بہن کو 19.04 دراہم ملیں گے۔ 
]٣٢٦١[(٩)پس اگر توافق ہو سہام اور عدد رؤس میں تو ضرب دے وفق عدد کواصل مسئلہ میں ۔جیسے ایک بیوی اور چھ بھائی ۔بیوی کے لئے چوتھائی ہے اور بھائیوں کے لئے تین سہام ہیںجو ان پر تقسیم نہیں ہوتے تو ان کے ثلث عدد یعنی دو کو اصل مسئلہ میں ضرب دیں اسی سے مسئلہ صحیح ہو جائیگا۔
تشریح   توافق کا مطلب یہ ہے کہ چھوٹا عدد بڑے عدد کو برابر سے تقسیم کردے۔جیسے تین چھ کو دو برابر میں تقسیم کرتا ہے۔اس لئے دوسے چھ اور تین میں توافق ہے۔ اس کو مصنف نے فرمایا کہ حصہ لینے والوں کی تعداد میں اور اس کے حصوںمیں توافق ہو تو جس عدد سے توافق ہے اس سے اصل مسئلہ میں ضرب دیں تو مسئلہ صحیح ہو جائے گا۔مسئلہ اس طرح بنے گا۔
میت   4   تصحیح   8                 842
بیوی

 6بھائی

1

3

2

6
ایک بھائی کو 1 دیا جائے گا۔

تصحیح کے بعد ٦ بھائیوں کو ملا
......
6

23
تصحیح کا طریقہ
تصحیح کے بعد بیوی کو ملا
.....
2

21

اس مسئلے میں لینے والے چھ بھائی تھے اور سہام کل تین تھے۔البتہ تین اور چھ میں توافق تھا کیونکہ تین دو مرتبہ میں چھ کو فنا کردیتا ہے۔اس لئے دو کے عدد سے توافق ہوا۔ اس لئے دو سے اصل مسئلہ چار میں ضرب دیا جس سے آٹھ ہوا۔ اس میں سے چھ بھائیوں کو ملا ،اور ہر ایک بھائی کو ایک ملا۔
کلکیولیٹر کا حساب اس طرح ہوگا۔
میت   100  
بیوی

6 بھائی

25

75
ایک بھائیء کو 12.5 دیا جائے گا۔
کلکیو لیٹر کے حساب میں یہ ہوگا کہ 75چھ بھائیوں کو ملا تو چھ سے 75 کو تقسیم کریں۔ہر ایک بھائی کو12.5 مل جائے گا۔

Flag Counter