Deobandi Books

شرح ثمیری شرح اردو قدوری جلد 4 - یونیکوڈ

468 - 485
فماخرج صحت منہ المسئلة کامرأة واخوین للمرأة الربع سھم وللاخوین مابقی ثلثة اسھم لاتنقسم علیھما فاضرب اثنین فی اصل المسئلة فتکون ثمانیةومنھا تصح المسئلة۔

کلکیولیٹر کا حساب اس طرح ہوگا۔
کلکیولیٹر چونکہ کسر کا حساب کرتا ہے اور ایک عدد کا ہزارواں حصہ پوائنٹ کرکے نکالتا ہے اس لئے کلکیولیٹر کے حساب میں تصحیح کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
میت   100                 
بیوی

دو بھائی

25

75
ایک بھائی کو 37.5 ملے گا۔
اس حساب میں دو بھائیوں کو 75 ملاتھا اس لئے اس کو 2 سے تقسیم دیا تو ایک بھائی کو 37.5 یعنی ساڑھے سینتیس ملیںگے۔ 
عول کی صورت یہ ہوگی  :  میت نے شوہر اور تین حقیقی بہنیں چھوڑی۔اولاد نہ ہونے کی وجہ سے شوہر کو آدھا ملے گا۔اور تین حقیقی بہنیں ہونے کی وجہ سے دو تہائی ملے گی۔اصل مسئلہ چھ سے چلے گا۔لیکن سب کے حصے مل کر سات ہوںگے جو عول ہے۔ مسئلہ اس طرح بنے گا۔
میت   6  عول  7   تصحیح   21              2137
شوہر

3 حقیقی بہنیں

3

4

9

12
ایک بہن کو 4 ملیںگے۔

تصحیح کے بعد شوہر کو ملا
......
9

33
تصحیح کا طریقہ
تصحیح کے بعد تین بہنوں کو ملا
........
12

44

ہر ایک بہن کو ملا
........
4

312

اس مسئلے میں بہن تین ہیں اور حصے چار ہیں جو تقسیم نہیں ہوںگے۔اس لئے تین بہنوں کو عول کے سات میں ضرب دیا جس سے تصحیح 21 ہوگیا۔ اور 4کو تین سے ضرب دیا تو 12 ہوگیا ۔اور ہر بہن کو 4 مل جائیں گے۔
کلکیولیٹر کا حساب اس طرح ہوگا۔

Flag Counter