Deobandi Books

شرح ثمیری شرح اردو قدوری جلد 4 - یونیکوڈ

465 - 485
عول کے بعد ماں شریک بہنوں کو ملا
26.66

0.80006

33.33
عول کا طریقہ
عول کے بعد حقیقی بہنوں کو ملا
53.33

0.80006

66.66

عول کے بعد بیوی کو ملا
20.00

0.80006

25

مجموعہ....................................
99.99





اس مسئلے میں بیوی کو سو کی چوتھائی 25دیا،دو حقیقی بہنوں کو دو تہائی66.66دیا۔ اور دو ماں شریک بہنوں کو ایک تہائی 33.33 دیا۔سب کا مجموعہ 124.99ہوا۔اس سے سوکو تقسیم کیا تو 0.80006آیا۔ پھر 25کو 0.80006میں ضرب دیا تو20.00آیاجو بیوی کاحصہ ہے۔ اور66.66کو0.80006سے ضرب دیاتو53.33ہوا جو دو حقیقی بہنوں کا حصہ ہوا۔اور 33.33کو0.80006 سے ضرب دیاتو26.66ہو جو دو ماں شریک بہنوں کا حصہ ہوگا۔اور سب کا مجموعہ 99.99 ہوا جو سو کے قریب ہے۔
اس حساب کا مطلب یہ ہو اکہ میت نے سو درہم چھوڑے تو اس میں سے بیوی کو 20.00 ،حقیقی بہنوں کو53.33 اور ماں شریک بہنوں کو 26.66 درہم ملیں گے۔ اور ایک بہن کو اس کا آدھا 13.33 ملیںگے۔
سترہ تک عول کی صورت یہ ہوگی  :  میت نے بیوی،دوحقیقی بہنیں ،دو ماں شریک بہنیں اور ماں چھوڑی،بیوی کو چوتھائی ملے گی کیونکہ اولاد نہیں ہیں،دو حقیقی بہنوں کو دو تہائی ملے گی،دو ماں شریک بہنوں کو ایک تہائی اور ماں کو چھٹا حصہ ملے گا۔اس لئے مسئلہ بارہ سے چلے گا اور حصوں کا مجموعہ سترہ ہو جائے گا۔مسئلہ اس طرح بنے گا۔
میت   12  عول  17                                          
بیوی

دو حقیقی بہنیں

دو ماں شریک بہنیں

ماں
3

8

4

2
کلکیو لیٹر کا حساب اس طرح ہوگا۔
میت   100  عول  141.65    عول کے بعدایک حصہ0.70596 )   141.65  100 
بیوی

دو حقیقی بہنیں

دو ماں شریک بہنیں

ماں
25

66.66

33.33

16.66
17.64

47.05

23.52

11.76

عول کے بعد ماں کو ملا
11.77

0.70596

16.66
عول کا طریقہ
عول کے بعد ماں شریک بہنوں کو ملا
23.52

0.70596

33.33

عول کے بعد حقیقی بہنوں کو ملا
47.05

0.70596

66.66

عول کے بعد بیوی کو ملا
17.65

0.70596

25

مجموعہ..................................
99.97





اس مسئلے میں بیوی کو سو کی چوتھائی 25دیا، دو حقیقی بہنوں کو سو میں سے دو تہائی 66.66دیا،دو ماں شریک بہنوں کوایک تہائی33.33دیا۔اور 

Flag Counter