Deobandi Books

شرح ثمیری شرح اردو قدوری جلد 4 - یونیکوڈ

464 - 485
مسئلہ اس طرح ہوگا۔ 
میت   12عول  13                          
بیوی

دو حقیقی بہنیں

ماں 
3

8

2
کلکیو لیٹر کا حساب اس طرح ہوگا۔
میت   100  عول  108.32   عول کے بعد ایک حصہ 0.9231    108.32  100 
بیوی

دو حقیقی بہنیں

ماں 
25

66.66

16.66
23.07

61.53

15.37

عول کے بعد ماں کو ملا
15.37

0.9231

16.66
عول کا طریقہ
عول کے بعد حقیقی بہنوں کو ملا
61.53

0.9231

66.66

عول کے بعد بیوی کو ملا
23.07

0.9231

25

مجموعہ.............................
99.97





اس مسئلے میں بیوی کو چوتھائی میں سے 25دیا۔ اور دو حقیقی بہنوں کو دو تہائی یعنی سو میں سے 66.66 دیا۔اور ماں کو چھٹا حصہ یعنی 16.66 دیا۔ سب کا مجموعہ 108.32 ہوا جو سو سے زیادہ ہے اور عول ہے۔ اب چونکہ حساب سو سے ہی رکھنا ہے اس لئے 108.32کو100میں تقسیم دیا تو 0.9231 آیا۔جو ایک حصہ ہے اس کو بیوی کے25میں ضرب دیا تو 23.07ہوا جو بیوی کا حصہ عول کے بعد ہوا۔ اور 66.66کو 0.9231میں ضرب دیا تو 61.53ہوا جو دونوں بہنوں کا حصہ ہوا۔اور ماں کا حصہ 16.66کو0.9231 میں ضرب دیا تو 15.37 ہوا ۔اور سب کا مجموعہ 99.97ہوا جو سو کے قریب ہے۔ دو پیسے کا حساب کلکیولیٹر نے نہیں دیا ہے۔
پندرہ تک عول کی صورت یہ ہے  :  میت نے بیوی،دو حقیقی بہنیں اور دو ماں شریک بہنیں چھوڑی۔اس لئے بیوی کو چوتھائی،دو حقیقی بہنوں کو دو تہائی اور دو ماں شریک بہنوں کو ایک تہائی دی جائے گی۔اس لئے مسئلہ بارہ سے چلے گا اور حصے پندرہ ہو جائیںگے۔مسئلہ اس طرح بنے گا۔
میت   12  عول  15                          
بیوی

دو حقیقی بہنیں

دو ماں شریک بہنیں
3

8

4
کلکیولیٹر کا حساب اس طرح ہوگا۔

Flag Counter