Deobandi Books

شرح ثمیری شرح اردو قدوری جلد 4 - یونیکوڈ

461 - 485
اس مسئلے میں شوہر کو سو میں سے آدھا 50 دیا۔ بہن کو سو میں سے آدھا 50دیا۔ اور باپ شریک بہن کوچھٹا حصہ16.66 دیا۔ ان سب کا مجموعہ 116.66 ہوا۔ جس کو عول کہتے ہیں ۔ چونکہ سو سے ہی حساب رکھنا ہے۔اس لئے 116.66 کو 100  میں تقسیم دیں تو 0.8571 نکلے گاجو ایک حصہ والے کا حصہ ہے۔اس کو 50 میں ضرب دیں 50 0.8571 42.85 ہوگا جو شوہر کا بھی حصہ ہے اور حقیقی بہن کا بھی حصہ ہے۔یہ دونوں کو دے دیں ۔ اور 16.66 کو0.8571 میں ضرب دیں تو 14.27 نکلے گا۔ یہ باپ شریک بہن کو دے دیںجس کا چھٹا حصہ تھا۔اور سب کا مجموعہ 99.97 ہوگا جو سو کے قریب ہے۔
نوٹ  اب شوہر کو سو درہم میں سے 42.85 درہم، حقیقی بہن کو سو درہم میں سے 42.85 درہم ملے گا ۔اور باپ شریک بہن کو سو درہم میں سے 14.27 درہم ملے گا۔
آٹھ تک عول ہونے کی مثال  :  میت نے شوہر،دو باپ شریک بہن اور ماں چھوڑی، چونکہ اولاد نہیں ہے اس لئے شوہر کو آدھا ملے گا۔اور باپ شریک دو بہنیں ہیں اس لئے ان کو دو تہائی ملے گی۔اور ماں کو چھٹا ملے گا۔اس لئے مسئلہ چھ سے چلے گا۔سب حصوں کا مجموعہ آٹھ ہوگا۔ مسئلہ اس طرح بنے گا۔
میت   6  عول  8
شوہر

باپ شریک دو بہنیں

ماں 
3

4

1
کلکیولیٹر کا حساب اس طرح ہوگا۔
میت   100  عول  133.32             عول کاے بعدایک حصہ 0.7500   133.33  100 
شوہر

باپ شریک دو بہنیں

ماں 
50

66.66

16.66
37.50

49.99

12.49

عول کے بعد ماں کو ملا
12.49

0.7500

16.66
عول کا طریقہ
عول کے بعد دو بہنوں کو ملا
49.99

0.7500

66.66

عول کے بعد شوہر کو ملا
37.50

0.7500

50

مجموعہ ..............................
99.98





اس مسئلے میں شوہر کو سو کا آدھا 50دیا،باپ شریک بہن کوسو کی دو تہائی 66.66 دیا۔اور ماں کو چھٹا حصہ16.66 دیا۔ سب کا مجموعہ 133.32 ہوگیا۔ جو سو سے زیادہ ہے اور عول ہے۔ چونکہ سو ہی سے حساب رکھنا ہے اس لئے 133.32 سے 100 کو تقسیم کر دیاتو0.7500 آیاجو ایک حصے والے کو ملے گا۔ اب اس کو 50میں ضرب دیں 500.750037.50 ہوگا جو شوہر کا حصہ ہوگا۔اور 66.66کو 0.7500 میں ضرب دیا تو 49.99ہوا جو بہن کو دیا۔اور 16.49 کو 0.7500 سے ضرب دیاتو12.49ہوا جو ماں کو دے 

Flag Counter