Deobandi Books

شرح ثمیری شرح اردو قدوری جلد 4 - یونیکوڈ

439 - 485
] دوسری مثال [ میت نے ایک بیٹی اور ایک پوتی چھوڑی اس لئے بیٹی کو 100 میں سے آدھا50 ملے گا۔اور دو تہائی پوری کرنے کے لئے پوتی کو چھٹا یعنی 100 میں سے16.66 ملے گا۔اور تمام حصوں کا مجموعہ 66.66 ہو جائے گا۔
اب 66.66 سے 33.33 میں تقسیم دیںتو ایک حصہ 0.5 نکل آئے گا۔پھر 0.5 سے پوتی کے حصے 16.66 میں ضرب دیں تو پوتی کو رد میں سے 8.33 مل جائے گااور مجموعہ 25 ہو جائے گا۔
اسی طرح 0.5 سے بیٹی کے حصے 50 میں ضرب دیں تو 25 ہو جائے گا۔اور یہ بیٹی کو بطور رد مل جائے گا۔ اور حصہ اور رد ملا کر مجموعہ75 مل جائے گا۔
مسئلہ اس طرح بنے گا۔
میت  100                                  (ایک حصہ)  0.566.6633.33
حصوں کا مجموعہ

ایک بیٹی

پوتی

بچا ہوا
66.66

50

16.66

33.33


25

8.33

بطور رد
مجموعہ

75

25



پوتی کو رد کا ملا
8.33

0.516.66

رد کا طریقہ
ایک بیٹی کو رد کا ملا
25

0.550.00


]تیسری مثال[ میت نے دو بیٹیاں چھوڑی اور ماں چھوڑی ۔اس لئے بیٹیوں کو 100 میں سے دو تہائی66.66 دیا۔اور ماں کو چھٹا حصہ 16.66 دیا۔ دونوں حصوں کو ملا کر 83.32حصے ہوئے۔ اور باقی 16.68 بچا۔
اب 83.32 سے ماں کے 16.66 میںتقسیم دیں تو حاصل تقسیم 0.200 نکلے گا۔
پھر 0.200کو ماں کے 16.66 میں ضرب دیں تو3.33 آئے گاجو ماں کو بطور رد ملے گا۔ اور مجموعہ 19.99 یعنی20 ہو جائے گا۔ اور 0.200 کو بیٹیوں کے حصے 66.66 سے ضرب دیں تو 13.33 آئے گاجو دونوں بیٹیوں کو بطور رد مل جائے گا۔۔اور مجموعی حصے 77.99 یعنی 80 ہوںگے۔    مسئلہ اس طرح بنے گا۔

Flag Counter