Deobandi Books

شرح ثمیری شرح اردو قدوری جلد 4 - یونیکوڈ

435 - 485
(  حجب نقصان ایک نظر میں  )
نمبر شمار	حصہ لینے والا	کس حالت میں کتنا ملے گا	حصہ	حالات
		٭شوہر٭		
(١)	شوہر کو  .....	اولاد نہ ہو تو  ....  . آدھا ملے گا	50	
(٢)	شوہر کو  .....	اولاد ہو تو  ....  . چوتھائی ملے گا	50	
				
		٭بیوی٭		
(٣)	بیوی کو  .....	اولاد نہ ہو تو  .....  چوتھائی ملے گی	25	
(٤)	بیوی کو  .....	اولاد ہو تو  .....  آٹھواں ملے گا	12.5	
				
		٭ماں ٭		
(٥)	ماں  کو  .....	اولاد،پوتا اور دو بھائی نہ ہوں تو  .....  تہائی	33.33	
(٦)	ماں  کو  .....	اولاد ہو تو  .....  چھٹا ملے گا	16.66	
(٧)	ماں  کو  .....	پوتا،پوتی ہوں تو  .....  چھٹا ملے گا	16.66	
(٨)	ماں  کو  .....	بھائی ، بہن ہوں تو  .....  چھٹا ملے گا	16.66	
				
		٭پوتی٭		
(٩)	پوتی کو  .....	صلبی بیٹی نہ ہو تو  .....  آدھا ملے گا	50	
(١٠)	پوتی کو  .....	ایک صلبی بیٹی ہو تو  .....  چھٹا ملے گا	16.66	دو تہائی پوری کرنے کے لئے
(١١)	پوتی کو  .....	دو بیٹیاں ہوں تو  .....  کچھ نہیں ملے گا		
(١٢)	پوتی کو  .....	پوتا ساتھ ہو تو  .....  عصبہ بنے گی	33.33	ما بقی کی تہائی	
			
		٭باپ شریک بہن٭		
(١٣)	ایک باپ شریک بہن کو...  	ماں باپ شریک بہن نہ ہوتو  ..... آدھا ملے گا	50	
(١٤)	باپ شریک بہن کو  .....	ماں باپ شریک ایک بہن ہوتو  ..... چھٹا ملے گا	16.66	دو تہائی پوری کرنے کے لئے
(١٥)	باپ شریک بہن کو  .....	ماں باپ شریک دو بہن ہوں تو ..... کچھ نہیں ملے گا		
(١٦)	باپ شریک بہن کو  .....	باپ شریک بہن کے ساتھ بھائی ہوتو.. عصبہ ہوگی	33.33	ما بقی کی تہائی 

Flag Counter