Deobandi Books

شرح ثمیری شرح اردو قدوری جلد 4 - یونیکوڈ

434 - 485
اس مسئلے میں اخیافی بھائیوں کو جو تہائی 33.33 ملی تھی اس میں سے آدھا حقیقی بھائی کودیا۔جس کی وجہ سے دونوں کو 16.66 اور اخیافی بھائیوں کو 16.66 مل گیا۔
لغت  المشترکة  :  اس مسئلے کو مشترکہ مسئلہ کہتے ہیں۔اس لئے کہ حقیقی بھائی انکار کر دیئے جاتے ہیںاور کبھی شریک کئے جاتے ہیں ۔ایک عبارت میں المشرکہ ہے ،اس کا مطلب یہ ہوگا کہ بعض حجرات نے حقیقی بھائی کو ماں شریک بھائی کے حصے میں شریک فرمایااور بعض حضرات نے شریک نہیں فرمایا۔
(حجب نقصان ایک نظر میں اور حجب حرمان ایک نظر میں اگلے صفحات پر دیکھئے)
 
حاشیہ  : شریک کرتے تھے اور حضرت عثمان نے حقیقی بھائی کو ماں شریک بھائی کے ساتھ شریک کیا۔

Flag Counter