Deobandi Books

شرح ثمیری شرح اردو قدوری جلد 4 - یونیکوڈ

420 - 485
(٨)  دادی کی حالتیں  :  تین ہیں۔

حصے
حصے
بطور عصبہ
کس حالت میں کون سا حصہ ملے گا





(١)
چھٹا حصہ ملے گا
16.66

ایک دادی ہو یا بہت اور ماں نہ ہو
(٢)
ساقط، کچھ نہیں ملے گا


جبکہ ماں ہو
(٣)
چھٹاحصہ ملے گا
16.66

جبکہ دادا ہو

(٩)  نانی کی حالتیں  :  دو ہیں۔

حصے
حصے
بطور عصبہ
کس حالت میں کون سا حصہ ملے گا





(١)
چھٹا حصہ ملے گا
16.66

ایک نانی ہو یا بہت اور ماں نہ ہو
(٢)
ساقط کچھ نہیں ملے گا


جبکہ ماں ہو
نوٹ   قاعدہ  :  جب کبھی بھائی بہن دونوں حصے لینے والے ہوں تو للذکر مثل حظ الانثیین ہوجاتا ہے۔ یعنی بھائی کودوگنا اور بہن کو ایک گنا۔ چاہے وہ دونوں میت کے لئے بیٹا اور بیٹی ہو یا پوتا اور پوتی ہو یا بھائی اور بہن ہو۔البتہ یہ دونوں آپس میں بھائی اور بہن ہوں گے۔

Flag Counter