Deobandi Books

شرح ثمیری شرح اردو قدوری جلد 4 - یونیکوڈ

419 - 485
(٦)  باپ شریک بہنوں کی حالتیں  :  گیارہ ہیں۔

حصے
حصے
بطور عصبہ
کس حالت میں کون سا حصہ ملے گا





(١)
آدھا ملے گا
50

اگر صرف ایک بہن ہو
(٢)
دو تہائی ملے گا
66.66

دو یا دو سے زیادہ بہنیں ہوں اور حقیقی بہنیں نہ ہوں
(٣)
چھٹا حصہ ملے گا
16.66

اگر ایک حقیقی بہن ہو
(٤)
ساقط،کچھ نہیں ملے گا


اگر دو حقیقی بہنیں ہوں
(٥)
مابقی للذکر مثل حظ الانثیین

33.33
دو حقیقی بہنوں کے علاوہ باپ شریک بھائی ہو
(٦)
بطور عصبہ باقی

33.33
دو بیٹیاں یا اس سے زیادہ ہوں
(٧)
بطور عصبہ باقی

33.33
جب دو یا اس سے زیادہ پوتیان ہوں
(٨)
ساقط، کچھ نہیں ملے گا


بیٹا یا پوتا موجود ہو
(٩)
ساقط، کچھ نہیں ملے گا


جب باپ یا دادا موجود ہو
(١٠)
ساقط، کچھ نہیں ملے گا


حقیقی بھائی موجود ہو
(١١)
ساقط، کچھ نہیں ملے گا


اگر حقیقی بہن،بیٹی یا پوتی کی وجہ سے عصبہ بنی ہو

(٧)  ماں کی حالتیں  :  آٹھ ہیں۔

حصے
حصے
بطور عصبہ
کس حالت میں کون سا حصہ ملے گا





(١)
چھٹا حصہ 
16.66

بیٹا یا بیٹی ہو
(٢)
چھٹا حصہ
16.66

پوتا یا پوتی ،پرپوتا یا پرپوتی ہو
(٣)
چھٹا حصہ
16.66

حقیقی دو بھائی یا دو بہنیں ہوں
(٤)
چھٹا حصہ
16.66

علاتی یا اخیافی دو بھائی یا دو بہنیں ہوں
(٥)
کل مال کی تہائی
33.33

اگر بیٹا یا پوتا یا دو بھائی یا دوبہنیں نہ ہوں
(٦)
کل مال کی تہائی
33.33

اگر بیوی ہو تو اس کے لینے کے بعد اور باپ ہو
(٧)
کل مال کی تہائی
33.33

اگر شوہر ہو تو اس کے لینے کے بعد اور باپ ہو
(٨)
کل مال کی تہائی
33.33

اگر شوہر یا بیوی ہو اور دادا ہو


Flag Counter