Deobandi Books

شرح ثمیری شرح اردو قدوری جلد 4 - یونیکوڈ

418 - 485
(٣) پوتی کی حالتیں  :  چھ ہیں۔

حصے
حصے
بطور عصبہ
کس حالت میں کون سا حصہ ملے گا





(١)
آدھا ملے گا
50

جب ایک پوتی ہواور بیٹی نہ ہو
(٢)
دو تہائی ملے گی
66.66

جب دو یا اس سے زیادہ پوتیاں ہوں اور بیٹی نہ ہو
(٣)
چھٹا حصہ ملے گا
16.66

صرف ایک بیٹی ہو اور پوتی ہو
(٤)
ساقط، کچھ نہیں ملے گا


دو یا اس سے زیادہ بیٹیاں ہوں
(٥)
مابقی بطور عصبہ ملے گا

33.33
دو بیٹیاں ہوں اور پوتی کے ساتھ پوتا ہو
(٦)
ساقط ،کچھ نہیں ملے گا


جب بیٹا موجود ہو

(٤)  ماں باپ شریک بہنوں کی حالتیں  :  سات ہیں۔

حصے
حصے
بطور عصبہ
کس حالت میں کونسا حصہ ملے گا





(١)
آدھا ملے گا
50

اگر ایک بہن ہو
(٢)
دو تہائی ملے گی
66.66

اگر دو یا اس سے زیادہ بہنیں ہوں
(٣)
للذکر مثل حظ الانثیین ملے گا

33.33
جب بہن کے ساتھ بھائی ہو
(٤)
مابقی تہائی بطور عصبہ ملے گا

33.33
جب دو بیٹیاں ہوں
(٥)
مابقی تہائی بطور عصبہ ملے گا

33.33
جب دو یا اس سے زیادہ پوتیاں ہوں
(٦)
ساقط، کچھ بھی نہیں ملے گا


جب بیٹا یا پوتا ہو
(٧)
ساقط، کچھ بھی نہیں ملے گا


جب باپ یا دادا موجود ہو

(٥)ماں شریک بہنوں کی حالتیں  :  تین ہیں۔

حصے
حصے
بطور عصبہ
کس حالت میں کون سا حصہ ملے گا





(١)
چھٹا حصہ ملے گا
16.66

اگر ایک بہن ہو
(٢)
کچھ نہیں ملے گا


اگر باپ شریک بہن یا حقیقی بہن ہو
(٣)
تہائی میں شرکت
33.33

اگر ایک بھائی یا ایک بہن سے زیادہ ہوں


Flag Counter