Deobandi Books

شرح ثمیری شرح اردو قدوری جلد 4 - یونیکوڈ

417 - 485
(٣)  ماں شریک بھائی کی حالتیں  :  تین ہیں۔

حصے
حصے
بطور عصبہ
کس حالت میں کونسا حصہ ملے گا





(١)
چھٹا حصہ
16.66

ایک بھائی ہو یا ایک بہن ہو
(٢)
تہائی حصہ
33.33

بھائی بہن دونوں ہوں یا دو بھائی یا دو بہن ہوں
(٣)
ساقط ہو جائیںگے


بیٹا یا پوتا یا باپ یا دادا ہو

(٤)  شوہر کی حالتیں  :  دو ہیں۔

حصے
حصے
بطور عصبہ
کس حالت میں کونسا حصہ ملے گا





(١)
آدھا ملے گا
50

بیٹا، بیٹی،پوتا ،پوتی نہ ہوں
(٢)
چوتھائی ملے گی
25

بیٹا، بیٹی، پوتا، پوتی میں سے کوئی موجود ہو

(  عورتوں کے حصے  )

(١) بیوی کی حالتیں  :  دو ہیں۔

حصے
حصے
بطور عصبہ
کس حالت میں کون سا حصہ ملے گا





(١)
چوتھائی ملے گی
25

جب بیٹا یا بیٹی یا پوتا ،پوتی یا پرپوتا نہ ہوں
(٢)
آٹھواں ملے گا
12.5

جب بیٹا یا بیٹی یا پوتا یا پوتی ہوں۔

(٢) صلبی بیٹی کی حالتیں  :  تین ہیں۔

حصے
حصے
بطور عصبہ
کس حالت میں کون سا حصہ ملے گا





(١)
آدھا ملے گا
50

صرف ایک بیٹی ہو
(٢)
دو تہائی ملے گی
66.66

دو یا اس سے زیادہ بیٹیاں ہوں
(٣)
للذکر مثل حظ الانثیین

33.33
جب بیٹے کے ساتھ ہو
نوٹ  ایک بیوی کو جتنا حصہ ملے گا چار ہو تب بھی اتنا ہی ملے گا۔اور اسی میں چاروں کو تقسیم کرکے لینا ہوگا۔

Flag Counter