Deobandi Books

عباد الرحمن کے اوصاف وصف نمبر 1 تواضع

18 - 50
بستر چور نکلا… اس زمانے کے لوگ پائوں کے نشانا ت کے بڑے ماہر تھے … پائوںکے نشانات دیکھ کر پیچھے نکلے … اللہ والے اطمنان سے چل رہے تھے… دور سے دیکھا …آواز دی… انھوں نے پیچھے دیکھا… مجھے بلایا جارہا ہے تو ٹہر گئے… یہ لوگ جیسے پیچھے پہنچے …لگایا ایک طمانچہ…  اور کہا چل تھانے میں… کیوں ؟…کہنے لگے آپ نے چوری کی ہے… جب تھانے میں پہنچے تو تھانے دار اس اللہ والے کو جانتا تھا…فوراً کھڑا ہوگیا… اپنی جگہ بٹھایا…حضرت یہاں تشریف رکھیئے …آپ نے کیسے زحمت فرمائی …؟کیسے ہمارے ہاں تشریف لائے …؟ اب جو لانے والے تھے وہ بیچارے پریشان…'' کپکپی طاری''… یہ تو جان پہچان والے نکل آئے … تھانے دار نے کہا کیا مقدمہ ہے… ؟فرمایا …یہ مجھے لے کر آئے …ان سے پوچھ لیجئے  … پھر آخر میں فرمایا… تھانیدار سے …کہ آپ نے میرے ساتھ جو معاملہ کیا …احترام کا … عزت کا… یہ میرے رب کا کرم ہے… میں اس کا مستحق نہیں ہوں …اور انھوں نے مجھ سے جو معاملہ کیا…تھپڑ لگا یا…یہ میری حقیقت ہے …ایک تھپڑ مارا… دس مارتے تو بھی ٹھیک تھا۔
	خوب سنئے !  اللہ والے یعنی جن کے دل میں اللہ ہووہ کسی سے کہاں ڈرتے ہیں ؟ لیکن بدلہ اللہ کے لیے نہیں لیتے …تھپڑ کا بدلہ تھپڑ سے نہیںلیا …کیوں؟اللہ تعالیٰ کیلئے …آج تو ہم کہتے ہیں …بدلہ لینا ہے… خوب سنئے …یہ آپ  ا کے اخلا ق نہیں ہیں۔
 	 دوستو!…یہ رحمن کے بندوں کے اوصاف نہیں ہیں…یہ ظلم کرنے والے توشیطان کے بندے ہیں…رحمن کے بندے ایسے ہوا کرتے ہیں دیکھئے… اُس اللہ والے نے فرمایا … تھانیدار سے… آپ نے میرے ساتھ جو معاملہ کیا…یہ میرے رب کا کرم ہے… میں اس کا مستحق نہیں ہوں…اور انھوں نے مجھ سے جو معاملہ کیایہ میری حقیقت ہے ۔
	جب انسان اللہ تعالیٰ کو پہچان لیتا ہے… اللہ تعالیٰ کی معرفت آجاتی ہے… پھر اپنی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
291 عبادالرحمن کے اوصاف 2 1
292 وصف نمبر ١ 2 1
293 واقعہ نمبر١ : حضرةابو ذر غفاری صکے تواضع کا چرچا فرشتوں میں 15 292
294 واقعہ نمبر٢: ایک اللہ والے کا قصہ 17 292
295 واقعہ نمبر٣ :حضرت ابراہیم بن ادھم رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع… 19 292
296 واقعہ نمبر٤ : حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور دین پور شریف 19 292
297 واقعہ نمبر٥: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور مجمع مریدین 20 292
298 واقعہ نمبر ٦: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور درسِ بخاری شریف: 21 292
299 واقعہ نمبر ٧: حضرت بایزید بوسطامی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تفصیلی قصہ 21 292
300 واقعہ نمبر ٨:شیخ الہند رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع 22 292
301 واقعہ نمبر ٩: حضرت مولانا مظفر حسین کاندھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع 23 292
302 واقعہ نمبر ١٠ :حضرت گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع: 23 292
303 واقعہ نمبر ١١: شیخ الہند اور قصہ وعظ 24 292
304 واقعہ نمبر١٢: حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور استاذ کا احترام 25 292
305 واقعہ نمبر ١٣: عبد اللہ ابن مبارک رحمہ اللہ تعالیٰ کا مسکین مولانا سے احسان 25 292
306 واقعہ نمبر ١٤: حضرت فاروقِ اعظم ص …اور گورنر کو معزول کرنا 26 292
307 واقعہ نمبر١٥: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور عظمتِ استاذ 27 292
308 واقعہ نمبر ١٦: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور کتاب کے سرِ ورق کا قصہ 27 292
309 واقعہ نمبر ١٧: مولانا عبد القدوس گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ کا طریقہ اصلاح 28 292
310 ولی اللہ بنانے والے پانچ اعمال 34 1
311 واقعہ نمبر 1 38 310
312 واقعہ نمبر ٢: 39 310
313 باہمت خواتین کے چند قصے 40 310
314 واقعہ نمبر ٢ 41 310
315 (٥) قلب کی حفاظت کرنا 49 310
Flag Counter