Deobandi Books

ماہنامہ الفاروق رجب المرجب 1434ھ

ہ رسالہ

15 - 16
اخبار جامعہ
ادارہ
مہمانوں کی آمد
20 جمادی الاولیٰ بروز منگل12 اپریل کو مولانا حبیب الرحمان خان صاحب ( فاضل جامعہ فاروقیہ1992ء) بنگلہ دیش سے تشریف لائے، حضرت شیخ الحدیث زید مجدہ اور حضرت مولانا عبیدالله خالد صاحب سے ملاقات کی، کچھ قیام کے بعد جامعہ فاروقیہ فیزII تشریف لے گئے، جہاں طلبہ کرام میں بیان فرمایا۔

21 جمادی الاولیٰ بروز بدھ3 اپریل کو حضرت مولانا قاری احسان الرحمان صاحب جرمنی سے تشریف لائے ، حضرت شیخ الحدیث زید مجدہ اور حضرت مولانا عبیدالله خالد صاحب سے ملاقات کی ، حضرت قاری احسان صاحب جامعہ فاروقیہ فیزII بھی تشریف لے گئے اور طلبہ میں مفید اور مؤثر بیان بھی فرمایا۔

24 جمادی الاولیٰ بروز ہفتہ حضرت مفتی محمد اسماعیل صاحب ساؤتھ افریقہ مولانا عبدالرحمن سندھی مہتمم جامعہ عمراور مولانا اسدالله صاحب (فاضل وسابق استاد جامعہ) نے جامعہ فاروقیہ مرکز اور جامعہ فاروقیہ فیزII کا دورہ کیا،مفتی اسماعیل صاحب نے فیزII کے طلبہ میں بیان بھی فرمایا۔

حضرت شیخ الحدیث زید مجدہ کا دورہ ملتان
5 جمادی الثانیہ16 اپریل بروز منگل حضرت شیخ الحدیث زید مجدہ ( صدر وفاق المدارس ) ملتان کے لیے روانہ ہوئے۔ اس سفر میں مولانا عمار خالد صاحب نگران شعبہ تحفیظ (مسئول وفاق) بھی ہمراہ تھے، حضرت شیخ نے ملتان میں وفاق المدارس العربیہ کی مجلس عاملہ اور مسئولین وفاق المدارس کے اجلاسوں کی صدارت فرمائی۔ ان اجلاسوں میں سالانہ امتحانات برائے1434ھ کے انتظامی امور کے حوالے سے اور اسی طرح2014ء میں اسلام آباد میں منعقد ہونے والی عظیم الشان کانفرنس کے بارے میں بھی مشاورت ہوئی۔

جامعہ فاروقیہ کراچی مرکز میں اردو عربی تقریری وخوش نویسی مقابلے اور تقسیم انعامات
6 جمادی الثانیہ7 اپریل بروز بدھ جامعہ فاروقیہ کراچی میں اردو عربی تقریری مسابقہ منعقد کیا گیا موضوع ”وقت کی اہمیت“ تھا۔

نماز ظہر کے بعد سے عربی تقریری مقابلہ شروع ہوا اور نماز مغرب کے بعد سے اردو تقریری مقابلے کا آغاز ہوا، جو رات گئے اختتام پذیر ہوا، تقریب کے آخر میں مقابلے میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کرام کو انعامات سے نوازا گیا۔ اسی طرح مقابلہ خوش نویسی کے پوزیشن ہولڈرز کا بھی اعلان ہوا اور انہیں بھی انعامات سے نوازا گیا، نیز چار ماہی امتحانات، گزشتہ سالانہ امتحانات کے پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کیے گئے اور دونوں امتحانات میں پوزیشن برقرار رکھنے والے ہونہار طلبہ کرام کو شیلڈ سے بھی نوازا گیا، حضرت مولانا عبیدالله خالد صاحب ، حضرت مولانا محمد انور صاحب، حضرت مولانا محمدیوسف افشانی صاحب اور حضرت مولاناخلیل احمد صاحب سمیت تمام اساتذہ جامعہ مسابقے میں موجود رہے اور طلبہ کرام کی حوصلہ افزائی کرتے رہے، اختتامی بیان حضرت مولانا عبیدالله خالد صاحب نے فرمایا، جس میں وقت کی اہمیت اور ہمارے اکابر کی پابندی وقت اور اس کی برکات پر اہم باتیں ارشاد فرمائیں۔

اردو تقریری مقابلے کے حکم حضرت مفتی سمیع الله صاحب، مولانا عزیز الرحمان صاحب اور مولانا زر محمد صاحب جب کہ عربی تقریری مقابلے کے حَکَم، مولانا حبیب الله زکریا صاحب، مولانا حبیب الله حسین صاحب اور مولانا عبدالماجد صاحب تھے، مقابلہ خوش نویسی کے منصف حضرت مفتی عبدالباری صاحب، مفتی عبداللطیف صاحب اور مولانا نوید معروف صاحب تھے۔

مسابقے میں انعامات حاصل کرنے والے طلبہ کرام درج ذیل ہیں:

اردو تقریری مقابلہ وپوزیشن ہولڈرز2013/1434ھ

درجہ
	

پوزیشن
	

اسمائے گرامی

متوسطہ اول
	

پہلی پوزیشن
	

محمد حسین

ثانیہ نظامی
	

دوسری پوزیشن
	

محمد رفیع

سادسہ نظامی
	

تیسری پوزیشن
	

محمد حسین بن غلام حسین

خامسہ معہد
	

اعزازی پوزیشن
	

کاشف تبسم

عربی تقریری مقابلہ وپوزیشن ہولڈرز

 

درجہ
	

پوزیشن
	

اسمائے گرامی

رابعہ معہد
	

پہلی پوزیشن
	

عبدالقیوم

سادسہ معہد
	

دوسری پوزیشن
	

بخت محمد

سابعہ
	

تیسری پوزیشن
	

محمد زبیر رشیدی

سادسہ معہد
	

اعزازی پوزیشن
	

طاہر اسماعیل

خوش خطی کے مقابلے کے انعام یافتہ طلبہ کرام

 

درجہ
	

پوزیشن
	

اسمائے گرامی

دورہٴ حدیث
	

پہلی پوزیشن
	

احمد خان

دورہٴ حدیث
	

دوسری پوزیشن
	

محمد زمان

سابعہ
	

تیسری پوزیشن
	

سید عصمت الله

متوسط اوّل
	

اعزازی پوزیشن
	

افتخار احمد

مستحقین شیلڈز1433ھ/2012ء

درجات
	

اسمائے گرامی
	

نمبر شمار

متوسطہ اوّل
	

حسن اسماعیل بن محمد اسماعیل
	

01

متوسطہ اوّل
	

محمد مسعود بن سعید احمد
	

02

متوسطہ دوم
	

ممتاز احمد بن خدا بخش
	

03

متوسطہ سوم
	

فتح الرحمن بن لطف الرحمن
	

04

اولیٰ معہد      
	

مشتاق خان بن زرد علی خان   
	

05

ثانیہ نظامی
	

 بلال بن بہادر شاہ   
	

06

ثانیہ معہد
	

    محمد ثاقب بن میر افضل   
	

07

 
	

شفیق الرحمن بن جمیل الرحمن
	

08

ثالثہ نظامی
	

محمد شعیب بن خلیل احمد   
	

09

ثالثہ نظامی
	

 محمد فرحان بن حسین الدین   
	

10

ثالثہ معہد
	

فرمان الله بن نیک زادہ   
	

11

ثالثہ معہد
	

    عبدالقیوم بن علی نواز لاشاری
	

12

ثالثہ معہد
	

محمد آصف بن فردوس شاہ
	

13

رابعہ نظامی
	

محمد احسن بن محمد ادریس
	

14

رابعہ نظامی
	

نعیم الله بن محمد اسلام
	

15

رابعہ معہد
	

سید محمد زبیر بن سید شاہ شمیم الدین
	

16

رابعہ معہد
	

عتیق الرحمن بن خادم حسین
	

17

رابعہ معہد
	

عبدالغفور بن نذیر احمد
	

18

خامسہ نظامی
	

محمد ناصر بن محمد انور
	

19

خامسہ نظامی
	

محمد زبیر بن محمد ہارون
	

20

خامسہ معہد
	

خان افضل بن میر شاہ جان
	

21

سادسہ نظامی
	

ہمایوں بن نور زمان
	

22

سادسہ نظامی
	

محمد زبیر بن عبدالرشید
	

23

سادسہ معہد
	

محمد ضیاء بن عبدالکریم
	

24

سادسہ معہد
	

محمدشعیب بن تالی زر خان
	

25

سادسہ معہد
	

عمر احمد صدیقی بن سہیل احمد صدیقی
	

26

سابعہ
	

حزب الله بن شیر خان
	

27

سابعہ
	

محمد مسعود بن مشتاق احمد
	

28

دورہٴ حدیث
	

جمیل احمد بن محمد شیخ
	

29

دورہٴ حدیث
	

منصور عالم بن محمد حسین
	

30

دورہٴ حدیث
	

محمدنوید معروف بن محمد معروف
	

31

تخصص فی الفقہ سال اوّل
	

دلشاد احمد بن محمد طاہر
	

32

تخصص فی الفقہ سال دوم
	

محمد عبدالله بن فیض الله
	

33

تخصص فی الفقہ سال دوم
	

محمد سلام بن گلو خان
	

34

تخصص فی الفقہ سال دوم
	

حبیب الله بن فضل من الله
	

35

تخصص فی الحدیث سال دوم
	

عبدالقہار بن صحبت خان
	

36

تخصص فی الحدیث سال دوم
	

رضوان الله بن وحید الله
	

37

تخصص فی الحدیث سال دوم
	

عثمان غنی بن رحمان سید
	

38

پوزیشن ہولڈرز سالانہ امتحان1433ھ/2012ء

درجہ
	

پوزیشن
	

اسمائے گرامی

متوسطہ اوّل
	

اوّل
	

حسن اسماعیل بن محمد اسماعیل

متوسطہ اوّل
	

دوم
	

محمد مسعود بن سعید احمد

متوسطہ دوم
	

اوّل
	

ممتاز احمد بن خدا بخش

متوسطہ دوم
	

دوم
	

محمد اویس شاہ بن محمد ادریس شاہ

متوسطہ دوم
	

سوم
	

محمد عمر بن میر خواص

اولیٰ معہد
	

اوّل
	

واجد علی شاہ بن محمد حسین شاہ

اولیٰ معہد
	

دوم
	

مشتاق خان بن زرد علی خان

اولیٰ معہد
	

سوم
	

جہانزیب سعید بن عبدالصمدشاہین

ثالثہ نظامی
	

اوّل
	

محمدشعیب بن خلیل احمد

ثالثہ نظامی
	

دوم
	

محمد فرحان بن حسین الدین

ثالثہ معہد
	

اوّل
	

عبدالقیوم بن علی نواز لاشاری

ثالثہ معہد
	

دوم
	

فرمان الله بن نیک زادہ

ثالثہ معہد
	

سوم
	

محمد آصف بن فردوس شاہ

خامسہ نظامی
	

اوّل
	

محمد ناصر بن محمد انور

خامسہ نظامی
	

دوم
	

محمد زبیر بن محمد ہارون

خامسہ نظامی
	

سوم
	

مسعود عظمت بن محمد عظمت

خامسہ معہد
	

اوّل
	

رشید احمد بن مولوی رحمت الله

خامسہ معہد
	

دوم
	

خان افضل بن میر شاہ جان

خامسہ معہد
	

سوم
	

بخت محمد بن فتح محمد

تخصص فی الفقہ سال اوّل
	

اوّل
	

محمد بن خالد خان

تخصص فی الفقہ سال اوّل
	

دوم
	

محمد عظمان شفیق بن محمد شفیق

تخصص فی الفقہ سال اوّل
	

سوم
	

دلشاد احمد بن محمد طاہر

سادسہ معہد
	

وفاقی پوزیشن
	

عامر منیر بن منیر احمد

پوزیشن ہولڈرز چار ماہی امتحان1433ھ/2012ء

درجہ
	

پوزیشن
	

اسمائے گرامی

متوسطہ اوّل
	

اوّل
	

حسن اسماعیل بن محمد اسماعیل

متوسطہ اوّل
	

دوم
	

محمدشعیب بن محمد جمیل

متوسطہ اوّل
	

سوم
	

محمد مسعود بن سعید احمد

متوسطہ دوم
	

اوّل
	

ممتاز احمد بن خدا بخش

متوسطہ دوم
	

دوم
	

محمد عمیر فاروق بن محمد عمر فاروق

متوسطہ سوم
	

اوّل
	

فتح الرحمن بن لطف الرحمن

اولیٰ معہد
	

اوّل
	

مشتاق خان بن زرد علی خان

اولیٰ معہد
	

سوم
	

عبدالفیاض بن عبدالله

ثالثہ نظامی
	

اوّل
	

بلال بن بہادر شاہ

ثانیہ معہد
	

دوم
	

محمد ثاقب بن میر افضل

ثانیہ معہد
	

سوم
	

شفیق الرحمن بن جمیل الرحمن

ثانیہ معہد
	

اوّل
	

محمد شعیب بن خلیل احمد

ثالثہ نظامی
	

دوم
	

محمد فرحان بن حسین الدین

ثالثہ معہد
	

اوّل
	

فرمان الله بن نیک زادہ

ثالثہ معہد
	

دوم
	

عبدالقیوم بن علی نواز لاشاری

ثالثہ معہد
	

سوم
	

محمد آصف بن فردوس شاہ

رابعہ نظامی
	

اوّل
	

محمد احسن بن محمد ادریس

رابعہ معہد
	

اوّل
	

سید محمد زبیر بن سید شاہ شمیم الدین

رابعہ معہد
	

دوم
	

عتیق الرحمن بن خادم حسین

رابعہ معہد
	

سوم
	

عبدالغفور بن نذیر احمد

خامسہ نظامی
	

اوّل
	

محمد ناصر بن محمد انور

خامسہ نظامی
	

دوم
	

محمد زبیر بن محمد ہارون

خامسہ نظامی
	

سوم
	

تیمور شاہ بن عبدالله خان

خامسہ معہد
	

اوّل
	

خان افضل بن میر شاہ جان

خامسہ معہد
	

سوم
	

سید وجاہت بن سید جاوید

سادسہ نظامی
	

اوّل
	

ہمایوں بن نور زمان

سادسہ نظامی
	

سوم
	

محمد زبیر بن عبدالرشید

سادسہ معہد
	

اوّل
	

محمد ضیاء بن عبدالکریم

سادسہ معہد
	

دوم
	

محمد شعیب بن تالی زر خان

سادسہ معہد
	

سوم
	

عمر احمد صدیقی بن سہیل احمد صدیقی

سابعہ
	

اوّل
	

عامر منیر بن منیر احمد

سابعہ
	

دوم
	

حزب الله بن شیر خان

سابعہ
	

سوم
	

محمد مسعود بن مشتاق احمد

دورہ حدیث
	

اوّل
	

جمیل احمد بن محمد شیخ

دورہ حدیث
	

دوم
	

منصور عالم بن محمد حسین

دورہ حدیث
	

سوم
	

محمد نوید معروف بن محمد معروف

تخصص فی الفقہ سال ااوّل
	

اوّل
	

یحییٰ حبیب بن عبدالوہاب

تخصص فی الفقہ سال ااوّل
	

دوم
	

دلشاد احمد بن محمد طاہر

تخصص فی الفقہ سال ااوّل
	

سوم
	

حمید الله بن رحمت الله

تخصص فی الفقہ سال دوم
	

اوّل
	

محمد عبدالله بن فیض الله

تخصص فی الفقہ سال دوم
	

دوم
	

محمد سلام بن گلو خان

تخصص فی الفقہ سال دوم
	

سوم
	

حبیب الله بن فضل من الله

تخصص فی الحدیث سال دوم
	

اوّل
	

عبدالقہار بن صحبت خان

تخصص فی الحدیث سال دوم
	

دوم
	

رضوان الله بن وحید الله

تخصص فی الحدیث سال دوم
	

سوم
	

عثمان غنی بن رحمان سید

دراسات دینیہ سال اوّل
	

اوّل
	

محمود شاہ بن سید شاہ

دراسات دینیہ سال دوم
	

دوم
	

غلام مصطفی بٹ بن غلام رسول بٹ

دراسات دینیہ سال دوم
	

دوم
	

محمد شہزاد بن نور محمد

دراسات دینیہ سال سوم
	

اوّل
	

محمد یٰسین بن سردار خان

اجامعہ فاروقیہ فیزII میں مقابلہ تقریر وخوش نویسی
9 جمادی الثانیہ 20 اپریل بروز ہفتہ جامعہ فاروقیہ فیزII میں تقریری مسابقہ اور مقابلہ خطاطی کا انعقاد کیا گیا، جس میں جامعہ فاروقیہ سے حضرت شیخ الحدیث مولانا سلیم الله خان زید مجدہ، حضرت مولانا عبیدالله خالد صاحب، حضرت مولانا محمد انور صاحب، حضرت مولانا محمدیوسف افشانی صاحب، حضرت مولانا خلیل احمد صاحب اور دیگر اساتذہ کرام جامعہ فاروقیہ مرکز۔ مفتی عبدالباری صاحب ، مفتی معاذ خالد صاحب، مولانا عمار خالد صاحب، مفتی حماد خالد صاحب اور مولانا حبیب الله حسین صاحب بھی شریک ہوئے۔

اول… عبدالسلام ( ثالثہ) دوم… نصیب الله(خامسہ) سوم… حبیب الله (ثانیہ) اعزازی… نور احمد ( رابعہ)

مقابلہ خطاطی کے انعام یافتہ طلبہ کرام
اول… جمیل احمد ( اولیٰ الف) دوم… برکت الله (رابعہ) سوم… انس (ثالثہ) اعزازی… فرید احمد (متوسطہ سوم)

اس تقریب میں مندرجہ بالا طلبہ کے علاوہ چار ماہی امتحان اور گزشتہ سالانہ امتحان کے پوزیشن ہولڈرز حضرات میں بھی انعامات اور شیلڈز تقسیم کی گئیں۔ اس تقریب میں قریب کے مقامی علمائے کرام نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی، جس میں قاری حق نواز صاحب (دارالعلوم صفہ) مولانا عبدالخالق ایڈوکیٹ صاحب ، مولانا کفایت الله صاحب (حب چوکی) مولانا لطف الله صاحب (جامعہ فاروق اعظم) مولانا عبدالغفور صاحب ( جامعہ قاسم العلوم) مولانا عبدالرحیم صاحب ( جامعہ علوم الشریعہ ) شامل ہیں۔

جامع مسجدمحمد بن قاسم میں تکمیل حفظ کی تقریب
10 جمادی الثانیہ21 اپریل بروز اتوار کو جامعہ فاروقیہ کراچی کی شاخ جامع مسجدمحمد بن قاسم ( سندھی مسلم سوسائٹی) میں تکمیل حفظ کی تقریب حضرت شیخ الحدیث مولانا سلیم الله خان زید مجدہ کی زیر صدارت منعقد ہوئی، جس میں 30 حفاظ کرام کی دستار بندی کی گئی ، حضرت شیخ کے ساتھ حضرت مولانا عبیدالله خالد صاحب او رمولانا خلیل احمد صاحب بھی شریک تھے، آخر میں حضرت شیخ کا بیان بھی ہوا۔

اصلاحی بیان فیزII
12 جمادی الثانیہ23 اپریل بروز منگل جامعہ فاروقیہ فیزII میں حضرت مفتی عبدالله برمی صاحب (استاذ حدیث جامعہ دارالعلوم کراچی) تشریف لائے اور بعد نماز مغرب جامعہ کی مسجد محمد بن قاسم میں طلبہ کرام سے اصلاحی بیان فرمایا۔ 
Flag Counter