Deobandi Books

گانا بجانا ممانعت قباحت وعیدیں

سالہ ہٰ

9 - 23
گانے کی آواز سے اللہ کے نبی کی سخت ناپسندیدگی : 
حضرت نافع ﷫فرماتے ہیں:”سَمِعَ ابْنُ عُمَرَ، مِزْمَارًا قَالَ: فَوَضَعَ إِصْبَعَيْهِ عَلَى أُذُنَيْهِ، وَنَأَىٰ عَنِ الطَّرِيقِ، وَقَالَ لِي: يَا نَافِعُ هَلْ تَسْمَعُ شَيْئًا؟ قَالَ: فَقُلْتُ: لَا، قَالَ: فَرَفَعَ إِصْبَعَيْهِ مِنْ أُذُنَيْهِ، وَقَالَ:كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَمِعَ مِثْلَ هَذَا فَصَنَعَ مِثْلَ هَذَا“ حضرت عبداللہ بن عمر﷠نے ایک دفعہ (ایک چرواہے) کی بانسری کی آواز سنی تو اپنے دونوں کانوں میں انگلیاں رکھ لیں اور پھر مجھ سے فرمایا اے نافع !کیا تجھے آواز آرہی ہے؟حضرت  نافع فرماتے ہیں: میں نے عرض کیا کہ نہیں (یعنی آواز آنا بند ہو گئی)حضرت  نافع فرماتے ہیں: انھوں نے اپنی انگلیاں کانوں سے ہٹائیں اورفرمایا کہ میں ایک دفعہ آنحضرتﷺ کے ساتھ تھاآپﷺنےاسی طرح آواز سنی تواس طرح فرمایا۔(ابوداؤد:281)
گانا گانے والے پر نبی کریمﷺکا سخت غصّہ:
حضرت صفوان بن امیہ﷜ فرماتے ہیں کہ ہم اللہ کے رسولﷺ کی خدمت میں حاضر تھے کہ عمرو بن مرہ آیا اور کہنے لگا :”إِنَّ اللَّهَ قَدْ كَتَبَ عَلَيَّ الشِّقْوَةَ، فَمَا أُرَانِي أُرْزَقُ إِلَّا مِنْ دُفِّي بِكَفِّي، فَأْذَنْ لِي فِي الْغِنَاءِ فِي غَيْرِ فَاحِشَةٍ“اے اللہ کے رسولﷺ!اللہ نے میرے لیے بدبختی لکھ دی مجھے صرف اسی طرح رزق ملتا ہے کہ میں اپنے ہاتھ سے دف بجاؤں (اور روٹی حاصل کروں ) لہذا آپ مجھے کسی فحش کام(یعنی ناچنے اور لواطت وغیرہ) کے بغیر گانے کی اجازت دیدیجیے ۔نبی کریم ﷺ نے اِرشاد فرمایا:”لَا آذَنُ لَكَ، وَلَا كَرَامَةَ، وَلَا نُعْمَةَ عَيْنٍ، كَذَبْتَ، أَيْ عَدُوَّ اللَّهِ، لَقَدْ رَزَقَكَ اللَّهُ طَيِّبًا حَلَالًا، فَاخْتَرْتَ مَا حَرَّمَ اللَّهُ عَلَيْكَ مِنْ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
3 فہرست 2 1
4 حرفِ آغاز 4 1
5 گانے بجانے کی حُرمت و قَباحت آیاتِ مبارکہ کی روشنی میں 6 1
6 گانا بجانے کی حرمت احادیثِ طیّبہ کی روشنی میں 8 1
7 گانے کی آواز سے اللہ کے نبی کی سخت ناپسندیدگی : 9 1
8 موسیقی کے آلات کو توڑنے کا حکم دیا گیا ہے: 14 1
9 گھنٹیاں اور باجے شیطان کا ساز ہے: 14 1
10 گانے باجے والوں کے ساتھ رحمت کے فرشتے نہیں ہوتے: 14 1
11 گانے باجے والے گھر میں فرشتے داخل نہیں ہوتے: 15 1
12 گانے باجے والی سواری شیطان کی سواری ہے: 15 1
13 گانے باجے کی آواز احمقانہ اور فاجرانہ آواز ہے: 15 1
14 گانے باجے کی آواز ملعون آواز ہے: 16 1
15 گاناگانے اور سننے والے دونوں ملعون ہیں: 16 1
16 گاناسننے والے کے کان میں قیامت کے دن پگھلا ہواسیسہ ڈالا جائے گا: 17 1
17 گانا گانے والے کی نماز قبول نہیں : 17 1
18 گانا سننا گناہ اور اُس سے لذّت حاصل کرنا کُفر ہے: 17 1
19 گانے بجانے پر مشتمل دَعوت قابلِ قبول نہیں: 17 1
20 گانا گانے والے کے اوپر شیاطین مسلط ہوجاتے ہیں : 18 1
21 گانا بجانا زنا کا منتر ہے: 18 1
22 گانا گانے والےکا گانا،اُس کی کَمائی اور اُس کی جانب دیکھنا بھی حرام ہے: 18 1
23 گانے بجانے اور اُس کے آلات فروخت کرنے میں کوئی بھلائی نہیں : 19 1
24 گانے سے بےشرمی،بےمروّتی اور شہوت کا ہیجان پیدا ہوتا ہے: 19 1
25 گانےبجانے کے مُہلک اور تباہ کُن نقصانات اورخطرناک مَفاسد 20 1
26 گانے سے بچنے والوں کیلئے اِنعامات 22 1
27 گانا گانے والے پر نبی کریمﷺکا سخت غصّہ: 9 1
28 گانے بجانے اور موسیقی کو حلال سمجھناقیامت کی علامت ہے : 11 1
29 گانا بجانا دل میں بڑی تیزی سے نفاق کو پیدا کرتا ہے: 11 1
30 گانے بجانے والوں کا زمین میں دھنسنا اور اُن کی صورتوں کا مسخ ہونا: 11 1
31 گانا بجانا اللہ اور اُس کے رسول نے حرام قرار دیا ہے: 8 1
32 اللہ تعالیٰ گانے کی آواز کو ناپسند کرتے ہیں: 8 1
33 قرآن کریم کی مندرجہ ذیل آیات میں گانے بجانے کی حرمت اور قباحت و شناعت بیان کی گئی ہے : 6 1
34 پہلی آیت 6 1
35 دوسری آیت 6 1
36 تیسری آیت 7 1
Flag Counter