Deobandi Books

گانا بجانا ممانعت قباحت وعیدیں

سالہ ہٰ

4 - 23
حرفِ آغاز
گانا بجانا ،موسیقی  اور میوزک  یہ  انتہائی سخت  قبیح اور شنیع گناہ ہے جس    کی حرمت اور قباحت کا اندازہ  آنے والی قرآن و حدیث کی واضح نصوص سے کیا جاسکتا ہے ۔اللہ اور اُس کے رسول نے اس کی سختی سے مُمانعت بیان کی ہے اور اسے نفاق  کے پیدا ہونے کا ذریعہ قرار دیا ہے ۔لیکن اس سب کے باوجود ہمارے مُعاشرے میں خوفِ خدا سے عاری اور فکرِ آخرت سے غافل لوگ  اپنے مَرنے اور اللہ کے سامنے پیش ہونے  سے بے فکر ہوکر کھلے عام  بڑی دَلیری کے کے ساتھ دھڑلے سے اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کرکے کھلے عام گانے بجانے اور موسیقی کے استعمال میں مشغول ہوتے ہیں۔
شادی بیاہ کی تقریبات ہوں یا اورکوئی تفریح  اورخوشی کا موقع،اِس منحوس آواز کے بغیر ناقص اور ادھورا سمجھتے ہیں،گاڑیوں اور دوکانوں میں ،گلی اور  محلے میں ،کھانے  اورپینے کی محفل میں،غرض کوئی جگہ اور کوئی وقت حتی کہ مسجد  اور خانہ کعبہ تک جیسی مقدّس جگہ جہاں سوائے ذکرِ الہٰی اور آخرت کی  یاد کے کچھ نہیں کیا جاتا ،وہاں بھی موبائل فون پر لگی ہوئی موسیقی اور میوزک پر مشتمل ٹونز سے  فضا گونج رہی ہوتی ہے، ہرجگہ اور  ہر وقت اس کا آزادانہ  اور بےحجابانہ استعمال عام ہوچکا ہے،یہی وجہ ہے کہ حدیث کے مطابق اس کی وجہ سے دلوں میں نفاق نے جگہ لےلی ہے اور ایمان کے نور پر دبیز پردے پڑتے جارہے ہیں ،جس سے حق کو قبول کرنے کی صلاحیت کم بلکہ رفتہ رفتہ ناپید ہوتی جارہی ہے۔فاِلی اللہِ المُشْتَکیٰ، وھُو المُسْتَعَان وَ عَلَیْہ التّکْلان۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
3 فہرست 2 1
4 حرفِ آغاز 4 1
5 گانے بجانے کی حُرمت و قَباحت آیاتِ مبارکہ کی روشنی میں 6 1
6 گانا بجانے کی حرمت احادیثِ طیّبہ کی روشنی میں 8 1
7 گانے کی آواز سے اللہ کے نبی کی سخت ناپسندیدگی : 9 1
8 موسیقی کے آلات کو توڑنے کا حکم دیا گیا ہے: 14 1
9 گھنٹیاں اور باجے شیطان کا ساز ہے: 14 1
10 گانے باجے والوں کے ساتھ رحمت کے فرشتے نہیں ہوتے: 14 1
11 گانے باجے والے گھر میں فرشتے داخل نہیں ہوتے: 15 1
12 گانے باجے والی سواری شیطان کی سواری ہے: 15 1
13 گانے باجے کی آواز احمقانہ اور فاجرانہ آواز ہے: 15 1
14 گانے باجے کی آواز ملعون آواز ہے: 16 1
15 گاناگانے اور سننے والے دونوں ملعون ہیں: 16 1
16 گاناسننے والے کے کان میں قیامت کے دن پگھلا ہواسیسہ ڈالا جائے گا: 17 1
17 گانا گانے والے کی نماز قبول نہیں : 17 1
18 گانا سننا گناہ اور اُس سے لذّت حاصل کرنا کُفر ہے: 17 1
19 گانے بجانے پر مشتمل دَعوت قابلِ قبول نہیں: 17 1
20 گانا گانے والے کے اوپر شیاطین مسلط ہوجاتے ہیں : 18 1
21 گانا بجانا زنا کا منتر ہے: 18 1
22 گانا گانے والےکا گانا،اُس کی کَمائی اور اُس کی جانب دیکھنا بھی حرام ہے: 18 1
23 گانے بجانے اور اُس کے آلات فروخت کرنے میں کوئی بھلائی نہیں : 19 1
24 گانے سے بےشرمی،بےمروّتی اور شہوت کا ہیجان پیدا ہوتا ہے: 19 1
25 گانےبجانے کے مُہلک اور تباہ کُن نقصانات اورخطرناک مَفاسد 20 1
26 گانے سے بچنے والوں کیلئے اِنعامات 22 1
27 گانا گانے والے پر نبی کریمﷺکا سخت غصّہ: 9 1
28 گانے بجانے اور موسیقی کو حلال سمجھناقیامت کی علامت ہے : 11 1
29 گانا بجانا دل میں بڑی تیزی سے نفاق کو پیدا کرتا ہے: 11 1
30 گانے بجانے والوں کا زمین میں دھنسنا اور اُن کی صورتوں کا مسخ ہونا: 11 1
31 گانا بجانا اللہ اور اُس کے رسول نے حرام قرار دیا ہے: 8 1
32 اللہ تعالیٰ گانے کی آواز کو ناپسند کرتے ہیں: 8 1
33 قرآن کریم کی مندرجہ ذیل آیات میں گانے بجانے کی حرمت اور قباحت و شناعت بیان کی گئی ہے : 6 1
34 پہلی آیت 6 1
35 دوسری آیت 6 1
36 تیسری آیت 7 1
Flag Counter