گانا بجانا ممانعت قباحت وعیدیں |
سالہ ہٰ |
|
فہرست گانا بجانے کی حُرمت و قَباحت آیاتِ مبارکہ کی روشنی میں 5 گانا بجانے کی حرمت احادیثِ طیّبہ کی روشنی میں 7 گانا بجانا اللہ اور اُس کے رسول نے حرام قرار دیا ہے: 7 اللہ تعالیٰ گانے کی آواز کو ناپسند کرتے ہیں: 7 گانے کی آواز سے اللہ کے نبی کی سخت ناپسندیدگی : 8 گانا گانے والے پر نبی کریمﷺکا سخت غصّہ: 8 گانے بجانے اور موسیقی کو حلال سمجھناقیامت کی علامت ہے : 10 گانا بجانا دل میں بڑی تیزی سے نفاق کو پیدا کرتا ہے: 10 گانے بجانے والوں کا زمین میں دھنسنا اور اُن کی صورتوں کا مسخ ہونا: 10 موسیقی کے آلات کا توڑنا: 13 باجے شیطان کا ساز ہے: 13 گانے باجے والوں کے ساتھ رحمت کے فرشتے نہیں ہوتے: 13 گانے باجے والے گھر میں فرشتے داخل نہیں ہوتے: 14 گانے باجے والی سواری شیطان کی سواری ہے: 14 گانے باجے کی آواز احمقانہ اور فاجرانہ آواز ہے: 14 گانے باجے کی آواز ملعون آواز ہے: 15 گاناگانے اور سننے والے دونوں ملعون ہیں: 15 گاناسننے والے کے کان میں قیامت کے دن پگھلا ہواسیسہ ڈالا جائے گا: 16