Deobandi Books

گانا بجانا ممانعت قباحت وعیدیں

سالہ ہٰ

20 - 23
ہے تو عورتوں کو اس سے (ہر صورت میں)ضرور دور رکھو کیونکہ بیشک گانا  بجانازنا کو دعوت دینے والا ہے ۔(شعب الایمان :4755)

گانےبجانے کے مُہلک اور تباہ کُن نقصانات اورخطرناک  مَفاسد

گانے باجے کی حرمت اور قباحت پر جو آیات و روایات ماقبل گزری ہیں ،اُن سے گانے بجانےکے مفاسد اور نقصانات بہت اچھی طرح سمجھے جاسکتے ہیں،تاہم اُنہی آیات و روایات کا اختصار بھی مُلاحظہ فرمائیں:
(گانے بجانے والوں کیلئے ذلّت والا عذاب ہے۔(لقمان:6)
(گانا بجانا اللہ نے حرام قرار دیا ہے۔(ابوداؤد:3696)
(اللہ تعالیٰ گانے کی آواز کو ناپسند کرتے ہیں ۔(کنز العمال:45071)
(گانے بجانے کی آواز اللہ کے نبی کی ناپسندیدہ آواز ہے۔(ابوداؤد:281)
(گانے والے کی اللہ اور اس کے رسول کےیہاں کوئی عزّت نہیں۔(ابن ماجہ:2613)
(گانے والے کی آنکھوں میں ٹھنڈک(یعنی سکون) نہیں ۔(ابن ماجہ:2613)
(گانے والا اللہ کا دشمن ہے۔(ابن ماجہ:2613)
(گانے والا  دنیاوی اعتبار سے بھی سخت سزا کا مستحق ہے۔(ابن ماجہ:2613)
(گانے بجانے والے اللہ کے نافرمان ہیں۔(ابن ماجہ:2613)
(قیامت کے دن  ننگا ہونے کی حالت میں جمع کیا جائے گا ۔(ابن ماجہ:2613)
(گانے بجانے اور موسیقی کو حلال سمجھنا قیامت کی عَلامت ہے۔(بخاری:5590)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
3 فہرست 2 1
4 حرفِ آغاز 4 1
5 گانے بجانے کی حُرمت و قَباحت آیاتِ مبارکہ کی روشنی میں 6 1
6 گانا بجانے کی حرمت احادیثِ طیّبہ کی روشنی میں 8 1
7 گانے کی آواز سے اللہ کے نبی کی سخت ناپسندیدگی : 9 1
8 موسیقی کے آلات کو توڑنے کا حکم دیا گیا ہے: 14 1
9 گھنٹیاں اور باجے شیطان کا ساز ہے: 14 1
10 گانے باجے والوں کے ساتھ رحمت کے فرشتے نہیں ہوتے: 14 1
11 گانے باجے والے گھر میں فرشتے داخل نہیں ہوتے: 15 1
12 گانے باجے والی سواری شیطان کی سواری ہے: 15 1
13 گانے باجے کی آواز احمقانہ اور فاجرانہ آواز ہے: 15 1
14 گانے باجے کی آواز ملعون آواز ہے: 16 1
15 گاناگانے اور سننے والے دونوں ملعون ہیں: 16 1
16 گاناسننے والے کے کان میں قیامت کے دن پگھلا ہواسیسہ ڈالا جائے گا: 17 1
17 گانا گانے والے کی نماز قبول نہیں : 17 1
18 گانا سننا گناہ اور اُس سے لذّت حاصل کرنا کُفر ہے: 17 1
19 گانے بجانے پر مشتمل دَعوت قابلِ قبول نہیں: 17 1
20 گانا گانے والے کے اوپر شیاطین مسلط ہوجاتے ہیں : 18 1
21 گانا بجانا زنا کا منتر ہے: 18 1
22 گانا گانے والےکا گانا،اُس کی کَمائی اور اُس کی جانب دیکھنا بھی حرام ہے: 18 1
23 گانے بجانے اور اُس کے آلات فروخت کرنے میں کوئی بھلائی نہیں : 19 1
24 گانے سے بےشرمی،بےمروّتی اور شہوت کا ہیجان پیدا ہوتا ہے: 19 1
25 گانےبجانے کے مُہلک اور تباہ کُن نقصانات اورخطرناک مَفاسد 20 1
26 گانے سے بچنے والوں کیلئے اِنعامات 22 1
27 گانا گانے والے پر نبی کریمﷺکا سخت غصّہ: 9 1
28 گانے بجانے اور موسیقی کو حلال سمجھناقیامت کی علامت ہے : 11 1
29 گانا بجانا دل میں بڑی تیزی سے نفاق کو پیدا کرتا ہے: 11 1
30 گانے بجانے والوں کا زمین میں دھنسنا اور اُن کی صورتوں کا مسخ ہونا: 11 1
31 گانا بجانا اللہ اور اُس کے رسول نے حرام قرار دیا ہے: 8 1
32 اللہ تعالیٰ گانے کی آواز کو ناپسند کرتے ہیں: 8 1
33 قرآن کریم کی مندرجہ ذیل آیات میں گانے بجانے کی حرمت اور قباحت و شناعت بیان کی گئی ہے : 6 1
34 پہلی آیت 6 1
35 دوسری آیت 6 1
36 تیسری آیت 7 1
Flag Counter