گانا بجانا ممانعت قباحت وعیدیں |
سالہ ہٰ |
|
وَمَزَامِيرِ الشَّيْطَانِ؟ أَدْخِلُوهُمْ فِي رِيَاضِ الْجَنَّةِ“کہا ں ہیں وہ لوگ جو اپنے آپ کو اور اپنے کانوں کو لہو و لعب اور شیطان کے راگ باجوں سےدور رکھتے تھے؟ اُنہیں جنّت کے باغات میں داخل کرو، پھر اللہ تعالیٰ فرشتوں سے فرمائیں گے:”أَسْمِعُوهُمْ حَمْدِيْ وَثَنَائِي، وَأَخْبِرُوهُمْ أَنْ لَا خَوْفَ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ“انہیں میری حمد و ثناء سناؤ اور خوشخبری سنادو کہ اُن پر نہ کسی قسم کا خوف ہوگا نہ وہ غمگین ہوں گے۔(حلیۃ الأولیاء:3/151) ٭…………٭…………٭