Deobandi Books

گانا بجانا ممانعت قباحت وعیدیں

سالہ ہٰ

21 - 23
(گانا دل میں بہت تیزی سے نفاق پیدا کرتا ہے۔(شعب الایمان :4746)
(گانے بجانے کے عام ہونے پر سرخ آندھی اور زلزلوں کا عذاب۔(ترمذی:2211)
(گانے بجانے کے عام ہونے پرآسمان سے پتھر کی بارش کا عذاب۔(ترمذی:2211)
(گانے بجانے کے عام ہونے پرزمین میں دھنسنے کا عذاب۔(ترمذی:2211)
(گانے بجانے کے عام ہونے پرصورتوں کے مسخ ہونے کا عذاب۔(ترمذی:2211)
(گانے بجانے کے آلات توڑدینے کا حکم دیا گیا ہے۔(مسند احمد:22218)
(باجے شیطان کا ساز ہے۔(مسند احمد:8850)
(گانے باجے والوں کے ساتھ رحمت کے فرشتے نہیں ہوتے۔(ابوداؤد:2555)
(گانے باجے والے گھر میں فرشتے داخل نہیں ہوتے۔(ابوداؤد:4231)
(گانے باجے والی سواری شیطان کی سواری ہے۔(ابن ابی شیبہ:32599)
(گانے باجے کی آواز احمقانہ اور فاجرانہ آواز ہے۔(مستدرک حاکم:6825)
(گانے باجے کی آواز ملعون آواز ہے۔(مسند البزار:7513)
(گانا گانے اور سننے والے دونوں ملعون ہیں۔(شعب الایمان :4751)
(گانا سننے والے کے کان میں پگھلا ہوا سیسہ ڈالا جائے گا۔( ابن عساکر فی تاریخہ:6064)
(گانا گانے والے کی نماز قبول نہیں۔(نیل الاوطار:8/113)
(گانا سننا گناہ ہے۔(نیل الاوطار:8/113)
(گانا سننے کیلئے بیٹھنا فسق و فجور ہے۔(نیل الاوطار:8/113)
(گانے سے لذّت حاصل کرنا کُفر ہے۔(نیل الاوطار:8/113)
(گانوں باجوں پر مشتمل دَعوت قابلِ قبول نہیں۔(ذمّ الملاھی:72)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
3 فہرست 2 1
4 حرفِ آغاز 4 1
5 گانے بجانے کی حُرمت و قَباحت آیاتِ مبارکہ کی روشنی میں 6 1
6 گانا بجانے کی حرمت احادیثِ طیّبہ کی روشنی میں 8 1
7 گانے کی آواز سے اللہ کے نبی کی سخت ناپسندیدگی : 9 1
8 موسیقی کے آلات کو توڑنے کا حکم دیا گیا ہے: 14 1
9 گھنٹیاں اور باجے شیطان کا ساز ہے: 14 1
10 گانے باجے والوں کے ساتھ رحمت کے فرشتے نہیں ہوتے: 14 1
11 گانے باجے والے گھر میں فرشتے داخل نہیں ہوتے: 15 1
12 گانے باجے والی سواری شیطان کی سواری ہے: 15 1
13 گانے باجے کی آواز احمقانہ اور فاجرانہ آواز ہے: 15 1
14 گانے باجے کی آواز ملعون آواز ہے: 16 1
15 گاناگانے اور سننے والے دونوں ملعون ہیں: 16 1
16 گاناسننے والے کے کان میں قیامت کے دن پگھلا ہواسیسہ ڈالا جائے گا: 17 1
17 گانا گانے والے کی نماز قبول نہیں : 17 1
18 گانا سننا گناہ اور اُس سے لذّت حاصل کرنا کُفر ہے: 17 1
19 گانے بجانے پر مشتمل دَعوت قابلِ قبول نہیں: 17 1
20 گانا گانے والے کے اوپر شیاطین مسلط ہوجاتے ہیں : 18 1
21 گانا بجانا زنا کا منتر ہے: 18 1
22 گانا گانے والےکا گانا،اُس کی کَمائی اور اُس کی جانب دیکھنا بھی حرام ہے: 18 1
23 گانے بجانے اور اُس کے آلات فروخت کرنے میں کوئی بھلائی نہیں : 19 1
24 گانے سے بےشرمی،بےمروّتی اور شہوت کا ہیجان پیدا ہوتا ہے: 19 1
25 گانےبجانے کے مُہلک اور تباہ کُن نقصانات اورخطرناک مَفاسد 20 1
26 گانے سے بچنے والوں کیلئے اِنعامات 22 1
27 گانا گانے والے پر نبی کریمﷺکا سخت غصّہ: 9 1
28 گانے بجانے اور موسیقی کو حلال سمجھناقیامت کی علامت ہے : 11 1
29 گانا بجانا دل میں بڑی تیزی سے نفاق کو پیدا کرتا ہے: 11 1
30 گانے بجانے والوں کا زمین میں دھنسنا اور اُن کی صورتوں کا مسخ ہونا: 11 1
31 گانا بجانا اللہ اور اُس کے رسول نے حرام قرار دیا ہے: 8 1
32 اللہ تعالیٰ گانے کی آواز کو ناپسند کرتے ہیں: 8 1
33 قرآن کریم کی مندرجہ ذیل آیات میں گانے بجانے کی حرمت اور قباحت و شناعت بیان کی گئی ہے : 6 1
34 پہلی آیت 6 1
35 دوسری آیت 6 1
36 تیسری آیت 7 1
Flag Counter