Deobandi Books

شرح ثمیری شرح اردو قدوری جلد 4 - یونیکوڈ

475 - 485
المسئلة فاذا صحت المسئلة فاضرب سھام کل وارث فی الترکة ثم اقسم ما اجتمع علی ما صحت منہ الفریضة یخرج حق ذلک الوارث۔

میت   4  تصحیح 48             48                    41226
4بیویاں

1بہن

6چچا
1

2

1
12

24

12
ہرایک کو 3

ہر ایک کو24

ہر ایک کو2

تصحیح کے بعد 6چچا کو ملا
12

121
تصحیح کا طریقہ
تصحیح کے بعد ایک بہن کو ملا
24

122

تصحیح کے بعد 4بیویوں کو ملا
12

121


تقسیم کے بعد ہر ایک چچا کو ملا
2

612
تقسیم کا طریقہ
تقسیم کے بعد ایک بہن کو ملا
24

124

تقسیم کے بعد ہر ایک بیوی کو ملا
3

412

اس مسئلے میں چھ اور چار میں توافق تھا۔دو کی عدد دونوں کو فنا کر رہا تھا۔اس لئے چھ کو دو سے ضرب دینا کافی تھا۔چار سے دینے کی ضرورت نہیں۔ چنانچہ چھ کو دو سے ضرب دیا تو بارہ ہوا۔پھر بارہ کو اصل مسئلہ چار میں ضرب دیا تو اڑتالیس ہوا۔ بارہ سے اصل مسئلہ چار میں ضرب دیاتھا اس لئے بارہ سے بیویوں کا حصہ ایک میں ضرب دیں تو بارہ آئے گاجو چار بیویوں کا حصہ ہوگا۔ پھر بارہ کو چار سے تقسیم کریں تو ہر ایک بیوی کو تین تین حصے مل جائیںگے۔اسی طرح بارہ سے بہن کے حصے دو سے ضرب دیں تو چوبیس ہوںگے جو ایک بہن کا حصہ ہوگا۔ اور بارہ سے چھ چچا کا حصہ جو ایک ہے ضرب دیں گے تو بارہ ہوگا جو چھ چچا کا حصہ ہوگا۔ پھر بارہ کو چھ سے تقسیم دیں تو ہر ایک چچا کے حصے میں دو دو آئے گا جو ہر ایک کا حصہ ہوگا۔
کلکیولیٹر کا حساب اس طرح ہوگا۔
میت   100  
4بیویاں

1بہن

6چچا
25

50

25
ہرایک کو 6.25

ہر ایک کو50

ہر ایک کو4.16


Flag Counter